`💙ماہ رجب کا خاص وظیفہ💙`
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ* ♥️🥰
رجب کی پہلی رات دعاٶں کی قبولیت کی رات ہوتی ہے
رجب کی رات عبادت اور دعا کا خاص اہتمام کرنا
رجب کے مہینے کے بارے میں ہمارے پیارے آقاﷺ کا فرمان ہے کہ یہ اللہ کا مہینا ہے۔۔سبحان الله
اسلامی لحاظ سے ماہ رجب خاص مہینوں میں ایک خاص مہینا ہے
اسی ہی مہینے میں ھمارے پیارے نبیﷺ معراج پر تشریف لے گۓ
اس مہینے میں کوشش کریں ہر نماز کے بعد ایک بار درود تاج ضرور پڑھیں اس کی بڑی برکتیں ہیں
ماہ رجب کا خاص وظیفہ
میں آپ کی خدمت میں ماہ رجب کا خاص وظیفہ پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہی ہوں
یہ وظیفہ آپ کسی بھی جاٸز مقصد کے لیے کریں آپ کی کوئ بھی پریشانی ہو یا شادی میں رکاوٹ آرہی ہے یا ذہنی سکون نہیں آپس میں پیار محبت نہیں آپکی جو بھی جائز مراد ان شاء اللہ آپ کو اپنے مقصد میں ضروری کامیابی ملے گی
عمل کا طریقہ
ماہِ رجب کی پہلی تاریخ سے لے کر 27 رجب کی تک روزانہ تین سو تیرا مرتبہ یہ درود پڑہیں۔. `سَیِّدِنَا یَاکَرِیم ﷺ` 🦋🌷
27 کی رات عشا کے بعد یہ پڑھا ہوا درود شریف نبی کریمﷺ کو ھدیہ کر کے پھر اللہ رب العزت سے اپنے مقصد کے حصول دعا مانگیں
ان شاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کی دعا ضرور قبول ہوگی 💎🎀 #رجب کا چاند مبارک ہو #🕋 رجب المرجب 🕌 #22 رجب المرجب کونڈے کی نیاز


