ShareChat
click to see wallet page
search
خوشنما اندام؀ خوبرو شہزادی،آفرین دوشیزہ اے مہکِ شبنم کی رفیق"♡❤●•◦ تم جانتی ہو؟ کچھ لوگ دل پر ایسے اُترتے ہیں جیسے وسیع رات میں اچانک ٹمٹماتا وہ پہلا روشن تارا جس کی چمک دل کی ویران کھڑکیوں پر اتر کر خاموشی میں بھی امید کا نرم سا لمس چھوڑ جائے وہ تارا جو پوری رات کی سیاہی کو بدل دے جو آنکھوں میں روشنی اور دل میں قرار لے آئے تم بالکل ویسی ہی ہو ایک ایسی چمک ایک ایسی مہک ایک ایسی لطیف سی کشش جو روح کو اپنی طرف کھینچتی ہے اور دل کو اس کا بھولا ہوا سکون واپس دے دیتی ہے❤️ تصور ِجاناں🖤 🔥🥀 #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #💑میری پہلی محبت ❤️ #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑 #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love#
🥰میرا سٹیٹس ❤️ - ShareChat