ShareChat
click to see wallet page
search
جا رہے ہو دسمبر...!!؟🥹 _چلو جارہے ہو تو یہ وعدہ رہا تم سے؛؛_ _کہ اگلی بار ملو گے تو؛؛_ _ان حالات سے لڑتے ہوۓ اور مضبوط ہو جائینگے؛؛❤️‍🩹_ _جن سے اس بار لڑ نہیں پاۓ تھے؛؛_ _وہ ساری خواہشیں جو ادھوری رہ گئ اس سال؛؛🥀_ _اگلے سال تک پوری کر دیں گے؛؛_ _دسمبر...تم اگلی بار آؤ گے ناں...!_🌛🌻 _تو بہت سی یادیں اور خوشنما لمحوں کو ساتھ میں بتائیں گے؛؛🌚🤍🫰🏻_ ❥︎𝐋ᵃˢᵗ 𝐂ʰᵃᵖᵗᵉʳ 𝐎ᶠ 2025❤︎ #📱December Status #🖊️الفاظ🙌 #🍂احساس🍂
📱December Status - ShareChat
00:16