ShareChat
click to see wallet page
search
کہتے ہیں کہ جس انسان سے بے حد محبت ہوتی ہے وہ اگر آپ کی کسی غلطی کی وجہ سے آپ پر معمولی سے غصہ کرے تو آپ یقیناً بہت زیادہ بے سکونی محسوس کرنگے، کیونکہ آپ کا دلی سکون اس شخص سے جڑا ہوا ہے جس سے آپ پیار کرتے ہیں🖤 #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑 #💑میری پہلی محبت ❤️ #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love#
👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑 - ShareChat