کیا آپ جانتے ہیں شیطان جنات اور اسی طرح شرانگیز مخلوقات روشنی سے دور بھاگتے ہیں اور اندھیروں کو پسند کرتے ہیں۔
اندھیرا...negativity.... میں شدت لاتا ہے۔۔
رات کو اسی لیے ہم ذیادہ emotional.. ہو جاتے ہیں ۔۔
جیسے کی دن میں ہم بہت بہتر ہوتے ہیں!
اگر ہمیں شبت زندگی چائیے تو ہمیں اپنے گھروں کو روشن بنانا ہوگا۔۔!! 🥀❤️🩹#اردو #اردو پوسٹ


