ShareChat
click to see wallet page
search
Alḥamdulillāh, Rajab has arrived 🌱 “𝑹𝒂𝒋𝒂𝒃 𝒊𝒔 𝒕𝒉𝒆 𝒎𝒐𝒏𝒕𝒉 𝒕𝒐 𝒔𝒐𝒘 𝒕𝒉𝒆 𝒔𝒆𝒆𝒅𝒔; 𝑺𝒉𝒂’𝒃𝒂𝒏 𝒊𝒔 𝒕𝒉𝒆 𝒎𝒐𝒏𝒕𝒉 𝒕𝒐 𝒊𝒓𝒓𝒊𝒈𝒂𝒕𝒆 𝒕𝒉𝒆 𝒄𝒓𝒐𝒑; 𝒂𝒏𝒅 𝑹𝒂𝒎𝒂𝒅𝒂𝒏 𝒊𝒔 𝒕𝒉𝒆 𝒎𝒐𝒏𝒕𝒉 𝒕𝒐 𝒓𝒆𝒂𝒑 𝒕𝒉𝒆 𝒉𝒂𝒓𝒗𝒆𝒔𝒕.” Allahumma Balighna Ramadan. Ameen. #🕋🕋🕋rajab ka mahina mubarak ho🕋🕋🕋 رجب وہ مہینہ ہے جس کے بارے میں نبی کریم ﷺ نے دعا فرمائی: اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي رَجَبَ وَشَعْبَانَ وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ "اے اللہ! ہمارے لیے رجب اور شعبان میں برکت عطا فرما اور ہمیں رمضان تک پہنچا دے۔" (مسند احمد: 2346) اللہ تعالیٰ ہمیں اس مہینے میں اپنے گناہوں کی معافی مانگنے اور نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین آئیے مل کر نیت کرتے ہیں کہ خوب خوب اللہ کی عبادت کریں گے ان شاءاللہ الکریم #SobanAttariصلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم🌳💚🌹 سبحان اللہ بیشک🌳💚اللھم بارک لنا فی رجب وشعبان وبلغنا رمضان 🤲🏻❤️تمام عالم اسلام کو رجب المرجب کا چاند بہت مبارک ہو احباب سورہ ملک کی تلاوت فرمالیں
🕋🕋🕋rajab ka mahina mubarak ho🕋🕋🕋 - ShareChat
00:08