ShareChat
click to see wallet page
search
تمہارے ہونٹوں کی لذت سے محرومی کے سبب "انگور کھٹے ہیں "والی کہانی جنمی تمہارے ناف پیالہ تک نہ پہنچنے کی وجہ سے "پیاسا کوا" وجود میں آیا جس نے تمہارے دل میں محبت کے کنکر پھینک پھینک کر اپنی پیاس بجھائی مگر اڑا کبھی نہیں کبھی بھی نہیں۔ #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love#
حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# - ShareChat