ShareChat
click to see wallet page
search
عورت کو گلے لگانا صرف بازوؤں کا حصار نہیں ہوتا، یہ دل کی وہ زبان ہے جو لفظوں کے بغیر سب کہہ دیتی ہے۔ اس ایک لمس میں اس کی ساری تھکن اتر جاتی ہے، اس کی سانسوں کو سکون ملتا ہے اور دل کو یہ یقین کہ کوئی ہے… جو اسے ٹوٹنے نہیں دے گا۔ جب اسے گلے لگایا جائے تو یوں لگے جیسے دنیا رک گئی ہو اور وہ لمحہ صرف محبت کا ہو۔ 🤍 #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑 #👩🏻‍❤️‍👨🏻 سچا ساتھی 🤗 #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #📒میری ڈائری
👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑 - ShareChat