ShareChat
click to see wallet page
search
اے اللہ ہمارے اسلام کی ساری بہنوں اور بھائیوں کو قرآن و حدیث کے سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما اور انکو ہر فتنوں سے محفوظ فرما اسلام کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے کی توفیق دیں اور قرآن کے آیتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطاء کریں اور ہمیں گمراہوں اور گمراہی سے محفوظ رکھیں آمین یا رب العالمین چند روز کی خشی کے لیے ہم اپنی آخرت نہ تباہ کریں 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻 🥺🥺🥺 #Mere alfaz #🙌نیک اصلاح #quraan ki aayat # اسلام میں عورت کا مقام #dua
Mere alfaz - ShareChat
00:16