#ٹی وی سیریل
مہکی ہوئی گفتار میں پھــــــولوں کا تبسم
بہکی ہوئی رفتار میں جھونکوں کی روانی
ممکن ہے خـــــــزاؤں کا تصور ہی بدل دے
اے جــــان بہاراں تیری گل پوش جوانی
❤️❤️
#💚واٹس ایپ ویڈیو اسٹیٹس 📽 #📤Love Status💖 #💝عشقیہ اسٹیٹس ویڈیو📽 #📺 پاکستانی سیریل📺