ShareChat
click to see wallet page
search
*یا ربیّ* میرے والدین بڑھاپے کی طرف جا رہے ہیں، *"اے میرے رب ان پر رحم فرما"* یا اللّٰه میرے والدہ کو اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کیجیئے۔ یا اللہ میرے والدہ کو صحت کے ساتھ زندگی عطا فرمائیے . الله جی! میری اس معاملے میں خاص مدد فرمائیے، کہ عمر کے جس حصے میں انہیں میری سب سے ذیادہ ضرورت ہے ،میں اس کا حق ادا کر سکوں . اور میرے والد صاحب مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور ان کو اپنے عرش کا سایہ نصیب فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کے نامی اعمال ان کے دائنے ہاتھ میں نصیب فرمائے اور ان کو اپنا دیدار نصیب فرمائے آمین ثمہ آمین یا ربّ العالمین یا ربّی 🤲🏻 ☝🏻 🥹 🥹 *رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّیٰنِیْ صَغِیْرًاؕ* #اے میرے اٰلہ سن میری صدا کہ تیری رضا کی تلاش ہیں #ان شاءاللہ عزوجل #🤲آمین یارب العالمین🤲💞 #💯%✅ right میری ڈائری میری قلم سے میرے الفاظ #سچی باتیں # میرے خیالات # عقیدت # میرے خیالات #میری قلم سے 🥰
اے میرے اٰلہ سن میری صدا کہ تیری رضا کی تلاش ہیں - لل ;|!|> UU Ciru لل ;|!|> UU Ciru - ShareChat