✍🏻`دل کیوں خراب ہوتے ہیں؟`
امام حسن بصری رحمہ الله فرماتے ہیں:
چھ کاموں کی وجہ سے دل خراب ہو جاتے ہیں:
🥀🖤…
1. گناہ کرتے ہیں اس امید پر کہ بعد میں توبہ کرلیں گے۔
2. علم حاصل کرتے ہیں مگر اس پر عمل نہیں کرتے۔
3. اگر عمل کرتے ہیں تو اخلاص کے بغیر کرتے ہیں۔
4. الله کا رزق کھاتے ہیں مگر شکر ادا نہیں کرتے۔
5. الله کی تقسیم پر ناراض ہوتے ہیں (یعنی قناعت نہیں کرتے)۔
6. مُردوں کو دفن کرتے ہیں مگر اُن سے عبرت حاصل نہیں کرتے۔❤️🩹🥹
*(📗ماخذ: ایقاظ اولی الهمم العالية، ص 96)* #🕌 نعت شریف🎧
00:15

