🌸 *مُختصرپُراثر*🌸
*🪷دوسروں سے بدگمان ہونے میں جلدی مت کیا کریں.*
*🪷کچھ چیزیں ویسی نہیں ہوتی جیسی دیکھائی دیتی ہیں۔*
اور
*🪷ہر کہانی کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے جو آپ کو معلوم نہیں ہوتی۔*
#🎶हैप्पी रोमांटिक स्टेटस #❤️जीवन की सीख #😘रोमांटिक सॉन्ग #💔 हार्ट ब्रेक स्टेटस #💝 शायराना इश्क़