ShareChat
click to see wallet page
search
#💖💖islamic post💖💖 #अल्लाहु अकबर #اسلام کی شہزادی پردہ کرتی ہیں #Deen ki Baten #خلاصۃ دین کورس ......."" پردہ کیوں ضروری ہے؟""....... سلسلہ پوسٹ 24. """عورت اور خوشبو کا استعمال""" شریعت نے کہا کہ جب عورت گھر سے نکلے پردہ کرے اور ایسی خوشبو نہ لگائے جس کی خوشبو قریب سے گزرنے والے مردوں کو محسوس ہو۔.. نبی علیہ السلام نے ایک حدیث میں ارشاد فرمایا: جو عورت خوشبو لگا کر مردوں کے پاس سے گزرے وہ ایسی ویسی ہے۔۔۔ ایسی ویسی کا ترجمہ محد ثین نے یہ کیا کہ وہ کردار کی کمزور ہے۔۔۔ اس کی نیت میں فتور ہے تب ہی تو اس نے ایسی خوشبو لگائی۔۔۔ مرد کو اللہ نے، شریعت نے اجازت دی وہ پھیلنے والی خوشبو لگا سکتا ہے۔۔۔ عورت ایسی خوشبو لگائے کہ فقط اس کے قریب جو گھر کا کوئی آدمی آئے تو اس کو خوشبو محسوس ہو۔۔۔ دور والوں کو خوشبو محسوس نہ ہو۔۔۔ آج تو معاملہ الٹ ہو گیا۔۔۔ آج تو یہ چاہتی ہیں کہ ہم جس گلی سے گزر جائیں بعد میں گزرنے والے بھی ہماری خوشبو کو یاد کرتے پھریں۔۔۔ جاری۔۔۔ برائے مہربانی ہر آنے والی پوسٹ کو اپنے عزیز و اقارب تک ضرور پہنچائیں۔۔۔ شکریہ❣️جزاک اللہ خیرا🌹