ShareChat
click to see wallet page
search
حقلاق ہمیشہ بہترین رکھے کہ لوگ آپ کو اپنی دعا میں یاد رکھیں اپنے الفاظ سے کسی کا دل مت دکھائیں کہ وہ آپ کو یاد کریں تو اس کی آنکھیں بھر آئیں بلکہ اپنا اخلاق ایسا رکھے کہ کوئی آپ کا ذکر کرے تو ہمیشہ دعائیں دے۔ !!!! #حقیقت
حقیقت - ShareChat