وارثین کے درمیان وراثت تقسیم کرنا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: مال وراثت کو کتاب اللہ کے مطابق حق والوں کے درمیان تقسیم کرو. (مسلم: 4143، عن ابن عباس رضی اللہ عنہ)
*فائدہ:* اگر کسی کا انتقال ہو جائے اور اس نے مال چھوڑا ہو، تو اس کو تمام حق والوں کے درمیان تقسیم کرنا واجب ہے، بغیر کسی شرعی وجہ کے وارث کو محروم کرنا یا اللـــــہ تعالٰی کے بنائے ہوئے حصے سے کم دینا جائز نہیں ہے.
#📗حدیث کی باتیں📜 #📖نبی ﷺ کا فرمان♥ #👨🏻🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑🤝🧑