ShareChat
click to see wallet page
search
*‫اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللهِ و بَرَكَاتُهُ َ!* *سلام کا جواب لازمی دیا کریں!!* *وَعَلَيْكُمْ اَلسَّلَامُ وَرَحْمَةُاللهِ و بَرَكَاتُهُ!!!* *🌅صـبـــــح بــخیــر زنــدگی🌅* *صباح الخير والنور والسرور مرحبا* *صبح کی ابتدا اس پاک پرور دگار کے* *نام سے جس نے ہمارے وجود کو انمول* *نعمتوں سے نواز کر ہمیں اشرف* *المخلوقات جیسا بلند درجہ عطا فرمایا۔* *༻✿❀✺•⊰❉⊱•✺•⊰❉⊱•✺❀✿༺* *💫 ﷲ کے فیصلے پر راضی رہنا ہر چیز کو آسان بنا دیتا ہے، اس لئے اپنی تقدیروں کو خوش دلی سے قبول کرو، کیونکہ ﷲ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے، اپنے تمام منصوبوں اور خوابوں کو اللّہ کے سپرد کرو، اور جو راستہ اللّہ تعالیٰ نے تمہارے لئے لکھا ہے اسے سکون اور رضا کے ساتھ اختیار کرو ۔* *_✨ دنیا کی کوئی بھی آزمائش ہمیشہ کے لئے نہیں ہوتی، ہر چیز کا ایک اختتام ہے۔ ایک وقت آئے گا جب تمہیں ﷲ تعالیٰ کی حکمت سمجھ آئے گی، اور تم اس کا شکر ادا کرو گے۔_* *🤲🏻 " اے اللہ " 🤲🏻* *ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرما۔* *ہمارے گھروں میں سکون اور رحمت اُتار دے۔* *جہاں جہاں مسلمان بھائی پریشان حال ہیں ان کی پریشانیوں کو دور فرما۔* *ہماری اولادکو نیک اور صالح بنا دے۔* *ہمارے والدین کی مغفرت فرما اور ان پر اپنی رحمت نازل فرما۔* *༻✿❀✺•⊰❉⊱•✺•⊰❉⊱•✺❀✿༺* *💦💧بِرَحْمَتِكَ يَآ أَرْحَمَ الرَّحِمِينَ* *آمِينْ يارب العالمــــین💧💦* #H KGN🌹 #💐صبح بخیر☀️ #اسلام علیکم ⁦❣️⁩💐 صبح بخیر💞🥀 #🙋‍♂️السلام علیکم💐 #صبح بخیر Good Morning 🌅
H KGN🌹 - Good morning Good morning - ShareChat