#💐صبح بخیر☀️ #🤲دعاء
🍁 *انسان کی تخلیق اور تقدیر کے فیصلے!*
🔹 *آپ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ عزوجل رحم پر ایک فرشتہ مقرر کر دیتا ہے ، وہ کہتا ہے : اے میرے رب ! ( اب ) یہ نطفہ ہے ، اے میرے رب ! ( اب ) یہ علقہ ہے ، اے میرے رب ! (اب یہ مضغہ ہے ، پھر جب اللہ تعالیٰ اس کی (انسان کی صورت میں) تخلیق کا فیصلہ کرتا ہے تو انہوں نے کہا : فرشتہ کہتا ہے : اے میرے رب ! مرد یا عورت ؟ بدبخت یا خوش نصیب ؟ رزق کتنا ہو گا ؟ مدت عمر کتنی ہو گی ؟ وہ ماں کے پیٹ میں ہوتا ہے اور اسی طرح (سب کچھ) لکھ لیا جاتا ہے ۔*🔹
📗«صحیح مسلم -6730»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙


