اداکارہ اونیت کور نے اب دکھایا ایسا اوتار، فینس کرنے لگے جم کر تعریف، دیکھئے تصاویر
Avneet Kaur Photos : ٹی وی سے لے کر بالی ووڈ انڈسٹری تک اپنی شناخت بنانے والی اداکارہ اونیت کور سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ اونیت کور نے ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر اپنی گلیمرس تصویریں شیئر کی ہیں۔ اونیت کور کا قاتلانہ انداز ان کے چاہنے والوں کو زخمی کررہا ہے ۔