ShareChat
click to see wallet page
search
🌹 کربلا کا پیغام 🌹 امام حسین اور اہلِ بیت کی مقدس خواتین رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے کربلا میں ہمیں یہ عظیم سبق دیا کہ: 👇👇👇 ❶ وقت کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو، نماز کبھی نہ چھوڑنا۔ ❷ حق والوں کے ساتھ رہو، چاہے ان کی تعداد کم ہو، اور باطل کے آگے کبھی نہ جھکو، چاہے وہ تعداد میں زیادہ ہوں۔ ❸ یہ مت دیکھو کہ لوگ کیا کہیں گے، بلکہ یہ دیکھو کہ اللہ کیا کہے گا! جو جائز ہو، ڈٹ کر کرو؛ جو ناجائز ہو، کبھی مت کرو۔ 🌸 خواتین کے لیے کربلا کا پیغام:👇👇 ❶ چاہے حالات کتنے ہی سخت ہو جائیں، پردہ کبھی نہ چھوڑنا۔ ❷ کتنی بھی بڑی مصیبت آ جائے، نوحہ، ماتم، کپڑے پھاڑنا یہ سب مت کرنا، بلکہ اللہ کے فیصلے پر راضی رہنا، صبر کرنا۔ ❸ اگر دینِ اسلام کے لیے بیٹا، شوہر، بھائی، سب کو قربان کرنا پڑے، تو بھی پیچھے نہ ہٹنا۔ دین کو آگے بڑھانا۔ 🌟 کربلا کی صدا آج بھی یہی ہے:👇 نماز، صبر، حیا، قربانی، حق پر قائم رہنا اور باطل کے سامنے جھکنے سے انکار کرنا۔ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی سرکار امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے راستے پر چلنے کی توفیق دے۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️💚 راقم: ✍️✍️✍️🤲 محمد عمار رضا قادری رضوی پلاموی ❿ محرم الحرام 1447ھ، یکشنبہ #محرم کے روزوں کی فضیلت #عشورا (10) محرم الحرام کا روزہ
محرم کے روزوں کی فضیلت - (V(;10 !6 ್13 215106 +4(710)9:-2!0=0!-===(/ :ப75ட6=+(/4 یرسود یلاخقرللا نوساروا یتق یلارف لوبت روقیک لیئارساینب ) موقکیا ذشلا ںیمسج 3)*84 ೦೦  0~.715~~ 0)89 74 ءاروشام میئودگ وباتگردیما ےلادقو ناجوللا سی ۀایا رفداشرا _ س مرگا ین ~8_ tಖt 8Oxt_dr3:zi _(y7 1) (=.777 -) 0972030231 3 %V;ಂ1_44010 ینارفرپ لایعولا ذپسا ندك ( مرک 10) اروشام سضوب ~೦೭೧೬u.0 0006*36.2k82407ವ (10007 JNuKr) (V(;10 !6 ್13 215106 +4(710)9:-2!0=0!-===(/ :ப75ட6=+(/4 یرسود یلاخقرللا نوساروا یتق یلارف لوبت روقیک لیئارساینب ) موقکیا ذشلا ںیمسج 3)*84 ೦೦  0~.715~~ 0)89 74 ءاروشام میئودگ وباتگردیما ےلادقو ناجوللا سی ۀایا رفداشرا _ س مرگا ین ~8_ tಖt 8Oxt_dr3:zi _(y7 1) (=.777 -) 0972030231 3 %V;ಂ1_44010 ینارفرپ لایعولا ذپسا ندك ( مرک 10) اروشام سضوب ~೦೭೧೬u.0 0006*36.2k82407ವ (10007 JNuKr) - ShareChat