ShareChat
click to see wallet page
search
#🥰میرا سٹیٹس ❤️ *`Reminder` 🫧💙* *‏ہمیں زمین پر ایک دوسرے کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کے لیے بھیجا گیا ہے ۔۔!🤍* تاکہ ایک دوسرے کو خیر کی راہ پر رکھ سکیں۔۔🌸 انسانوں کو اللہ کے قریب کر سکیں۔۔🌸 انہیں جنت کا مستحق بننے میں مدد کر سکیں۔۔🌸 اگر ہم آسانیاں تقسیم نہیں کرتے۔۔🌸 تو اپنی زندگی کی *"اہم عبادت"* سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔🦋
🥰میرا سٹیٹس ❤️ - ShareChat