میرے لیے تم وہ تعویز ہو
جسے دل کی گہرائیوں میں باندھ رکھا ہے
تم میں رب کی دی گئی سکون کی تاثیر ہے
تمہاری موجودگی رحمت جیسی لگتی ہے
تم پہ لکھی ہر دعا قبول سی محسوس ہوتی ہے
تمہارے ساتھ وقت جیسے برکتوں میں ڈھل جاتا ہے
تم میں محبت، صبر اور وفا کا عکس ہے
تم وہ نعمت ہو جسے رب نے خاص کر کے بخشا
تمہاری موجودگی میرا نصیب سنوار دیتی ہے
تم میرے دل کا محفوظ راز ہو، ایک مقدس تعویز کی طرحj #🤗دلچسپ حقیقت #😞یک طرفہ محبت💖 #😔محبت روگ ہے جاناں 💓 #💑ہم سفر💞


