ShareChat
click to see wallet page
search
#i love you maa کا دن کائنات کی وسعتوں میں تیرا نور ہے اے ماں تیری دعائیں میرا غرور ہے تیرے قدموں میں جنت کا راز پنہاں تو ہی ہے میری دنیا میرا سارا جہاں