ShareChat
click to see wallet page
search
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ابو ذر! تم جہاں کہیں ہو اللہ سے ڈرو، گناہ ہو جانے کے بعد نیک کام کر لیا کرو، یہ (نیکی) اس گناہ کو مٹا دے گی اور لوگوں کے ساتھ بہترین اخلاق سے پیش آؤ. (ترمذی: 1987، عن ابی ذر رضی اللہ عنہ) #📗حدیث کی باتیں📜 #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑
📗حدیث کی باتیں📜 - ںيہک ںاهچ مت !رذ ولا :ایامرف ےن متآیهط دثلا لوسر % ہانگ سا ںیین ) یی ءورک ایلرک ماک کیندج ےکےنسلج و< ہانگ ءورڈ قالخا نیرتپب هتاس ےک ںوگول روا یگ ےد اٹم وک . ؤآ ژپ امنع دقلا یضر رذ یبا نع  1987 :ىذرت) ںيہک ںاهچ مت !رذ ولا :ایامرف ےن متآیهط دثلا لوسر % ہانگ سا ںیین ) یی ءورک ایلرک ماک کیندج ےکےنسلج و< ہانگ ءورڈ قالخا نیرتپب هتاس ےک ںوگول روا یگ ےد اٹم وک . ؤآ ژپ امنع دقلا یضر رذ یبا نع  1987 :ىذرت) - ShareChat