ShareChat
click to see wallet page
search
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، *رسـول اللّٰـہ ﷺ نـے فـرمـایـا:* لذتیں ختم کر دینے والی، یعنی موت کو کثرت سے یاد کیا کرو۔ (سنن ابن ماجہ، حدیث نمبر: 4258) #Deen ki Baten #☝अनमोल ज्ञान