اگر یہ یقین ہو جائے کہ دل میں میرے لیے محبت ہے ❤️تو لفظوں کا خزانہ بہا دوں گا ✨محبت کی ہر صورت کو لفظوں کا جامہ پہنا دوں گا 🕊️تمہیں حیرت میں ڈال دوں گا 💫میرے جملے تمہارے دل کی دھڑکن بن جائیں گے 💓ہر لفظ میں تمہاری خوشبو بسا دوں گا 🌹تم سوچو گی یہ لفظ کیسے ہیں، یہ جذبے کیسے ہیں 🌙اور میں مسکرا کر کہوں گا یہ سب تم سے ہے 🥀محبت کا یہ اظہار لفظوں کے سنگ مکمل کر دوں گا ✍️اگر یقین ہو جائے تو تمہیں حیران کر دوں گا
منقول کاشفی #🥲غمِ عاشقی 💔 #آنسو😢 #😞یک طرفہ محبت💖 #📝میرے خیالات #🤗دلچسپ حقیقت
ویسے وہ شخص میرے حصّے میں آجاتا اگر
کونسا دنیا کے کاموں میں خلل پڑنا تھا؟ 🍂 #🤗دلچسپ حقیقت #😔محبت روگ ہے جاناں 💓 #😞یک طرفہ محبت💖 #📝میرے خیالات
زندگی میں وہ وقت بھی آتا ہے جب انسان ہرچہرہ پڑھ لیتا ہے۔شاید ہم پڑھتے نہیں بلکہ ہمارا تجربہ ہر شے کو محسوس کر لیتا ہے۔
ہم بس خاموش ہو جاتے ہیں ، نہ تو کوئی شکوہ کرتے ہیں نہ پھر کسی سے کوئی شکایت
اتنی بے پرواہی اور اتنی بے نیازی آ جاتی ہےکہ پھر ہمیں کسی کے ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق ہی نہیں پڑتا۔ #🤗دلچسپ حقیقت #💑ہم سفر💞 #📝میرے خیالات
تصورات کی دنیا میں آپ میری کیا ہیں؟؟😔
میں کبھی اس چیز کو زیر بحث نہیں لاؤں گا کہ آپ کا اور میرا کیا رشتہ ہے لیکن تصورات کی دنیا میں جا کر میں کچھ الفاظ کا تعین ضرور کرتا ہوں_____
جیسے مجھے اسکی فکر کرنا پسند ہے کیونکہ
وہ میری پسندیدہ لوگوں میں سے ایک ہے
جسے میں نے خود پہ اختیار دے رکھا ہے
یہ وہی شخص ہے جسے شئیر کرتے مجھے موت آتی ہے
جسے دوسروں میں مگن دیکھ کر مجھے اپنی دنیا ویران لگتی ہے
وہ میری کل کائنات سے کم نہیں
چاہت ہے، راحت ہے ان کہی محبت ہے! وہ ___🥰🥰
منقول الكشفي #😔محبت روگ ہے جاناں 💓 #🤗دلچسپ حقیقت #😞یک طرفہ محبت💖 #📝میرے خیالات
میرے لیے تم وہ تعویز ہو
جسے دل کی گہرائیوں میں باندھ رکھا ہے
تم میں رب کی دی گئی سکون کی تاثیر ہے
تمہاری موجودگی رحمت جیسی لگتی ہے
تم پہ لکھی ہر دعا قبول سی محسوس ہوتی ہے
تمہارے ساتھ وقت جیسے برکتوں میں ڈھل جاتا ہے
تم میں محبت، صبر اور وفا کا عکس ہے
تم وہ نعمت ہو جسے رب نے خاص کر کے بخشا
تمہاری موجودگی میرا نصیب سنوار دیتی ہے
تم میرے دل کا محفوظ راز ہو، ایک مقدس تعویز کی طرحj #🤗دلچسپ حقیقت #😞یک طرفہ محبت💖 #😔محبت روگ ہے جاناں 💓 #💑ہم سفر💞
یقین جانئیے! اگر آپ کی زندگی میں کوئی ایک بھی ایسا انسان ہے جو روز بنا کسی مقصد کے فون کرے، بس حال پوچھے، گپ شپ کرے، اور آپ کی آواز سن کر ہنس دے — تو آپ دنیا کے خوش قسمت لوگوں میں سے ہیں۔
آج کے اس خود غرض، مصروف اور مفاد پرست دور میں جہاں فون صرف ضرورت، کام یا شکایت کے لیے بجتے ہیں… وہاں کسی کا "بغیر وجہ" فون آ جانا، خود ایک نعمت ہے۔
یہ "بے وجہ" رابطہ، دراصل بے حد محبت کی علامت ہے۔ یہ بتاتا ہے کہ کوئی ہے، جو آپ کی موجودگی سے، آپ کی باتوں سے، آپ کی خاموشی سے جُڑا ہوا ہے۔
کوئی ہے، جو "کیسے ہو؟" کہہ کر آپ کی تھکن بانٹ لیتا ہے…
کوئی ہے، جسے آپ کے "ٹھیک ہوں" میں بھی کچھ کم لگتا ہے، اور وہ مزید پوچھتا ہے: "سچ بتاؤ، دل سے کیسے ہو؟"
ایسے لوگ زندگی میں کم آتے ہیں، اکثر چھوٹے ہوتے جاتے ہیں… اور جب چلے جائیں تو ایک سناٹا چھوڑ جاتے ہیں۔
لہٰذا، اگر آپ کے پاس ایسا کوئی انسان ہے…
تو اس کی قدر کیجئے…
اس کا شکریہ ادا کیجئے…
اور سب سے بڑھ کر، اسے کبھی احساسِ فالتو مت دیجئے۔
کیونکہ کچھ لوگ بظاہر "بے مقصد" فون کرتے ہیں…
لیکن وہی لوگ، زندگی کا سب سے خوبصورت مقصد ہوتے ہیں۔ #😞یک طرفہ محبت💖 #🤗دلچسپ حقیقت #😔محبت روگ ہے جاناں 💓 #📝میرے خیالات
رفتہ رفتہ جب دل بھرنے لگتے ہیں کسی تعلق سے تو لوگ سب سے پہلے آپ کے میسج کو Mute کرتے ہیں سین کرکے چھوڑ دیتے ہیں
پھر جواب دینے میں منٹوں لگا دیتے ہیں
پھر بات گھنٹوں اور دنوں تک آجاتی ہے جواب دینے کی
اس کے بعد ہیلے بہانے کیے جاتے ہیں
مصروفیت ایک دم سے بڑھ جانے کا بتایا جاتا ہے
پھر بات کرتے کرتے اچانک سے کہا جاتا ہے طبیعت ناساز ہے پھر بات ہو گی
پھر بات کے انتظار میں آپ دن اور ہفتے گزر دیتے ہیں آپ کے بے شمار میسجز اور کالز کے بعد آپ کو بتایا جاتا ہے اب فون استعمال میں نہیں ہے کام میں زیادہ وقت گزرتا ہے پھر وہ دن آجاتا ہے جس دن آپ کو بنا کسی وجہ بلاک لسٹ کی نظر کر دیا جاتا ہے اور اس تعلق کے لیے اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن پڑھ کے اپنی زندگی میں مست ہو جایا جاتا ہے
آپ پہ کیا گزری اس سے سامنے والے کو کیا اس کا تو دل نہیں مانتا اب بات کرنے کا مزید ساتھ رہنے کا
وہ وعدے وہ قسمیں دفن کر دی جاتی ہیں
اور سامنے والا شخص کبھی مل جاۓ تو بڑے غرور کے ساتھ آپ کو یہ کہتا ملے گا پیار محبت عشق کچھ نہیں ہوتا یہ سب فضول کہانیاں ہیں
ہاں کہانی ہی تو ہے ہر شخص 😔😔
اب روز بروز یہ سارے کارنامے تمیرے ساتھ ہونے لگے اب مجھے لگتا ہے کہ رشتے کی موت کا وقت اگیا 😭😭 #🤗دلچسپ حقیقت #🥲غمِ عاشقی 💔 #📝میرے خیالات #😞یک طرفہ محبت💖 #😔محبت روگ ہے جاناں 💓
سُنو۔۔۔!!
اگر زندگی تُمہیں کسی ایسے شخص سے مِلائے جو تُم سے بغیر کسی غرض کے بے پناہ مُحبّت کرتا ہو تو اُس انسان کو خُود سے دور نہ ہونے دینا۔۔۔!!
اُس کے جذبات، احساسات اور مُحبّت کی قدر کرنا۔۔۔!!
اپنے دُکھوں، اپنی خُوشیوں، اپنی زندگی میں مَگن ہو کر اُس مُحبّت کی بے قدری نہ کر بیٹھنا۔۔۔!!
محبت نا بڑی خُود دار ہوتی ہے یہ اپنی بے قدری کرنے والوں سے ہمیشہ کے لیے مُنہ مُوڑ لیتی ہے پھر پَچھتاوے کے سِوا کچھ نہیں بَچتا۔۔۔!!
اور مُحبتّوں کے پَچھتاوے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں۔۔۔
#📝میرے خیالات #🤗دلچسپ حقیقت #💑ہم سفر💞 #🥲غمِ عاشقی 💔
"ہم وہ انا پرست ہیں جن کے دل غم سے پھٹ بھی جائیں تو قہقہوں کی گونج کو کم نہیں ہونے دیتے."
#🤗دلچسپ حقیقت #💑ہم سفر💞 #🥲غمِ عاشقی 💔 #📝میرے خیالات #👩🏻❤️👨🏻 سچا ساتھی 🤗
میں حقیقت پسند ہو لہٰذا مُجھے ذلیل نہ کرو جو شخص تمہاری ضرورت محسوس نہیں کرتا، اس کی زندگی میں مت داخل ہو، اور جو تمہیں رد کرتا ہے، اس پر خود کو مسلط نہ کرو، دکھ کے ساتھ باوقار رخصت ہونا، اس سے بہتر ہے کہ تم ذلت کے ساتھ ٹھہرے رہو
۔زادِ سفر کے طور پر اس کائنات میں
اک اعتمادِ ذات ہو کچھ اور ہو نہ ہو🖤 #🤗دلچسپ حقیقت #💑ہم سفر💞 #🥲غمِ عاشقی 💔 #میری حقیقت سے انجان لوگ













