چوہدری صاحب
ShareChat
click to see wallet page
@1848962461
1848962461
چوہدری صاحب
@1848962461
💔دل سے دُعا لو دل سے آہ نہ لو💔
#💞دعا میں یاد رکھنا 🤲🏻 #💐 آداب 👐
💞دعا میں یاد رکھنا 🤲🏻 - ೮೮ೇ ೭l #ನ یک لد ےرامج رفاک ~ ~ 09 $' __ ~_৬ % ప్ర 131 ( f Cy ೮೮ೇ ೭l #ನ یک لد ےرامج رفاک ~ ~ 09 $' __ ~_৬ % ప్ర 131 ( f Cy - ShareChat
#💐مبارکباد اور نیک خواہشات🤩 #💐 آداب 👐 ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ صبح بخیر زندگی🌹🌻 حمد و ثنا اس رب کے لئے جسکی رحمت اور مغفرت کا فیضان کبھی رکتا نہیں, جو اوقات سے بڑھ کر رزق تو دیتا ھے - مگر برداشت سے بڑھ کر تکلیف نہیں دیتا-☘️🍂 دعا هے اللہ پاک سے وہ ھم سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے۔ امین ثم امین ساقی 💞☕💫☕💞
💐مبارکباد اور نیک خواہشات🤩 - 9 مال شوخ وک بآ کای ہللا ஆவி ےهکد ہللا وکیآ هر شوخ ثیمآ ১ حبص 9 مال شوخ وک بآ کای ہللا ஆவி ےهکد ہللا وکیآ هر شوخ ثیمآ ১ حبص - ShareChat
#💞دعا میں یاد رکھنا 🤲🏻 #💐 آداب 👐 مُخالِفَت سِے مِیری شَخصِیت سَنورتِی ہِے مِیں جَلنے وَالَوں کَا بَڑا اِحترام کَرتِی ہُوں
💞دعا میں یاد رکھنا 🤲🏻 - ShareChat
#💞دعا میں یاد رکھنا 🤲🏻 #💐 آداب 👐 ﷽ ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ جمعہ المبارک اگر آپ کسی کو کوئی تحفہ دینا چاہتے ہیں تو اپنا وقت دیں۔ آج کے دور میں ہر چیز میسر ہے۔۔سوائے وقت اور آپ کی توجہ کے ۔۔ نظر میں یہ معمولی چیز ہے پر یقین جانیں۔۔آپکے مہنگے سے مہنگے تحفے سے بڑھ کے اہم ہوگا۔۔ آپ کا وقت دینا آپ کا توجہ دینا۔۔جب آپ کسی کو وقت دیں تو ذہن سے فتور اور نیت سے کھوٹ نکال دیں ! آپکو جان کے حیرت ہوگی کہ ۔۔۔ آپکا دیا گیا وقت آپکو دوگنا ہوکے واپس ملتا ہے۔۔۔ ڈھیروں ! عزت ، چاہت ، محبت اور احترام کی صورت میں ۔۔۔۔ !! خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔۔ جب آپ لوگوں میں کچھ بانٹنے والے بن جاتے ہیں،تو اللہ تعالی سب سے زیادہ وہ چیز آپ کو ہی دیتا ہے۔۔اب آپ پر ہے کہ آپ خیر بانٹیں یا شر ۔۔ خوشیاں بانٹیں یا نفرتیں، محبتیں بانٹیں یا بغض بے سکونی بانٹیں یا راحتیں۔۔۔ اللہ کا وعدہ ہے۔۔ جو خرچ کریں گے وہ لوٹ کر ضرور آۓ گا۔۔۔اب خرچ صرف مال نہیں ہوتا۔۔ وقت بھی ہوتا ہے جذبات بھی ہوتے ہیں صلاحیتیں بھی ہوتی ہیں۔۔ علم بھی ہوتا ہے..! بات صرف اتنی ہے زندگی کا مقصد اللّٰہ کی عبادت ہے وہ سجدے کی صورت میں ہو خدمتِ خلق کی صورت میں ہو یا پھر اللّٰہ کی مخلوق میں آسانیاں بانٹنے کے کام آئے۔۔۔ اے اللّٰہ : ہمیں لوگوں کو تحفے کی صورت میں اپنا قیمتی وقت توجہی محبتیں خوشیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرما۔۔ اے اللّٰہ ہمیں بلند اخلاق و کردار کی دولت سے سرفراز فرما۔۔۔۔تیری مخلوق کے حقوق کی ادائیگی، لوگوں سے بہتر تعلقات قائم و دائم رکھنے کی توفیق عطا فرما۔۔۔ اے اللّٰہ ہمیں اپنوں سے حسن سلوک کی توفیق عطا فرما ہمارے آپس کے تعلقات کو بہتر بنا ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہم سب پر اپنی رحمتوں، برکتوں اور رزق کے دروازے کھول دے۔۔۔ ہمیں ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما۔۔دونوں جہانوں کی کامیابیاں بھلائیاں خیر عطا فرما۔۔۔ آمیـــن ثم آمیــــن یا رب العالمیــن
💞دعا میں یاد رکھنا 🤲🏻 - 26 CU U 7 !راگوروری ےا انهکر سەانپ ینپا هشیہ 0 نیملاعلا برای نیآ 26 CU U 7 !راگوروری ےا انهکر سەانپ ینپا هشیہ 0 نیملاعلا برای نیآ - ShareChat
#💞دعا میں یاد رکھنا 🤲🏻 #💐 آداب 👐 بس محبت میں یہی ایک خسارہ ھے مجھے ‏تو نے غیروں کی طرح دل سے اُتارا ھے مجھے ‏کرب، جس لفظ کا مفہوم تھا پوچھا تو نے ‏تو نے اُس لفظ سے ہر روز گُزارا ھے مجھے۔
💞دعا میں یاد رکھنا 🤲🏻 - ShareChat
00:26
#👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑 #💞دعا میں یاد رکھنا 🤲🏻 🌿⁦♥️⁩ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ⁦♥️⁩🌿 🌿💕⁦❤️⁩ اے میرے ربّ ✨🌱 🌿💕⁦❤️⁩ اپنـی محبتــ کـو میــرے لیــے ہر چیــز کـی محبتـــ ســے بڑھــا دے ، مجـھ میــں اپنــا خوفـــ ہر چیــز کــے خوفـــ ســے زیـادہ کـر دے دنیــا کـی ہر طلبـــ پـر اپنــی ملاقاتــــ کا شــوق غالبـــ کـر دے اور جبـــ تـو دنیــا والــوں کــو ان کـی دنیــا ســے ٹھنڈکــــ دے تـو میری آنکھوں کـی ٹھنڈک اپنـی عبادتــــ میــں رکھ دے۔ ⁦❤️⁩💕🌿 🌿💕⁦❤️⁩ آمیــن یاربــــُ العالمیــن..._" ❤💕🌿
👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑 - ُماَلَ لاَوُةوُظلَأ مالسلا ەللا ہتمحرو مكیلع பழர் ریسد نس 9lU;6 ےیل ےک پا பட பட لیھڈ a 0011 هرد ھکُد بس ےکآ ७४७७४५ @णf @ट ( १ Sணர ~ல9 J ಯಲಿಂ نیمآ ُماَلَ لاَوُةوُظلَأ مالسلا ەللا ہتمحرو مكیلع பழர் ریسد نس 9lU;6 ےیل ےک پا பட பட لیھڈ a 0011 هرد ھکُد بس ےکآ ७४७७४५ @णf @ट ( १ Sணர ~ல9 J ಯಲಿಂ نیمآ - ShareChat
#👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑 #💐 آداب 👐 کیا مسیحا کی منتیں کرنی درد سہنے میں ہی سہولت ہے
👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑 - ShareChat
00:14
#💐مبارکباد اور نیک خواہشات🤩 #💞دعا میں یاد رکھنا 🤲🏻 🌹🌙 ماہِ شعبان — آقا ﷺ کا مہینہ 🌙🌹 ماہِ شعبان وہ بابرکت مہینہ ہے جسے نبی کریم ﷺ نے اپنا مہینہ فرمایا۔ یہ وہ وقت ہے جب محبوبِ خدا ﷺ کثرت سے روزے رکھتے، امت کے لیے دعائیں فرماتے اور آنے والے رمضان کی تیاری کرواتے۔ شعبان گویا رحمت کا دروازہ ہے جو رمضان کے استقبال کے لیے کھولا جاتا ہے۔ یہ وہ مہینہ ہے جس میں اعمال آسمانوں کی طرف اٹھائے جاتے ہیں، اور آقا ﷺ چاہتے تھے کہ اُن کے اعمال روزے کی حالت میں پیش ہوں۔ شعبان ہمیں سکھاتا ہے کہ: دلوں کو پاک کیا جائے، گناہوں سے توبہ کی جائے، اور درودِ مصطفیٰ ﷺ کو اپنی سانسوں کا حصہ بنایا جائے۔ یہی وجہ ہے کہ اہلِ محبت کہتے ہیں: شعبان، درود کا مہینہ ہے شعبان، آقا ﷺ سے نسبت کا مہینہ ہے شعبان، رمضان تک پہنچنے کی دعا کا مہینہ ہے۔ اے آقا ﷺ! یہ آپ کا مہینہ ہے، ہمیں بھی اس مہینے میں آپ کی سنتوں پر چلنے، آپ کی محبت میں بڑھنے اور آپ کی شفاعت کے قابل بننے کی توفیق عطا فرما۔ 🌸 اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ 🌸 مسکرائیےاور درود ابراہیمئ پڑھئیے.. انشاء اللہ ہر مشکل آسان ہوگی۔۔ ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ" اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘....✨💕
💐مبارکباد اور نیک خواہشات🤩 - స| ூடு ७७ ناَبْعَشَو َُْجَر இடு5 స| ூடு ७७ ناَبْعَشَو َُْجَر இடு5 - ShareChat
#💐مبارکباد اور نیک خواہشات🤩 #💞دعا میں یاد رکھنا 🤲🏻 تم نے دکھ دینے میں تھوڑی بھی رعایت نہیں کی ھم بھی پتھر تھے کبھی تم سے شکایت نہیں کی جیسے جی کھول کے تم محوِ جفا ھم پہ رھے ایسے دنیا میں کسی نے بھی سخاوت نہیں کی
💐مبارکباد اور نیک خواہشات🤩 - ShareChat
00:40
#👩🏻‍❤️‍👨🏻 سچا ساتھی 🤗 #💞دعا میں یاد رکھنا 🤲🏻
👩🏻‍❤️‍👨🏻 سچا ساتھی 🤗 - ೮೯೮; ںییتاج یئاهجنرپ لاوزوت ںیتبحم 1 E M L E E $ ںیبےتساج نب ےنپسا یج ےۓارپوترپ جورع ೮೯೮; ںییتاج یئاهجنرپ لاوزوت ںیتبحم 1 E M L E E $ ںیبےتساج نب ےنپسا یج ےۓارپوترپ جورع - ShareChat