INSTALL
@554177184
zindagi h moz kro
@554177184
9,850
फॉलोअर्स
2,262
फॉलोइंग
2,210
पोस्ट
मुझे ShareChat पर फॉलो करें!
Follow
zindagi h moz kro
7.4K ने देखा
•
20 घंटे पहले
#🌸 सत्य वचन
180
83
कमेंट
zindagi h moz kro
540 ने देखा
•
3 दिन पहले
#💓 मोहब्बत दिल से
12
17
कमेंट
zindagi h moz kro
624 ने देखा
•
5 दिन पहले
#☝अनमोल ज्ञान
9
8
कमेंट
zindagi h moz kro
575 ने देखा
•
9 दिन पहले
#☝अनमोल ज्ञान
#Deen ki Baten
14
14
कमेंट
zindagi h moz kro
717 ने देखा
•
18 दिन पहले
*ان دس دنوں کی فضیلت!* *نبی کریم ﷺ نے فرمایا:* ان دنوں کے عمل سے زیادہ کسی دن کے عمل میں فضیلت نہیں۔ لوگوں نے پوچھا اور جہاد میں بھی نہیں۔ آپ نے فرمایا کہ ہاں جہاد میں بھی نہیں سوا اس شخص کے جو اپنی جان و مال خطرہ میں ڈال کر نکلا اور واپس آیا تو ساتھ کچھ بھی نہ لایا (سب کچھ اللہ کی راہ میں قربان کر دیا)۔ (صحیح البخاری، حدیث نمبر: 969)
#Deen ki Baten
#☝अनमोल ज्ञान
8
12
कमेंट
zindagi h moz kro
558 ने देखा
•
18 दिन पहले
#💓 मोहब्बत दिल से
#❤️Love You ज़िंदगी ❤️
6
10
कमेंट
zindagi h moz kro
1.1K ने देखा
•
25 दिन पहले
*دائمی مریض یا ضعیف کی طرف سے حجِ بدل !* سیدنا عبداللہ بن عباس سے روایت ہے، (حجۃ الوداع میں) ایک عورت نے کہا یا رسول اللہ ﷺ! اللہ کا فریضہ حج میرے والد کے لیے ادا کرنا ضروری ہو گیا ہے۔ لیکن وہ بہت بوڑھے ہیں اونٹنی پر بیٹھ نہیں سکتے۔ کیا میں ان کی طرف سے حج (بدل) کر سکتی ہوں؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ ہاں۔ (صحيح البخاری، حدیث نمبر: 1513)
#Deen ki Baten
#💓 मोहब्बत दिल से
#☝अनमोल ज्ञान
7
11
कमेंट
zindagi h moz kro
589 ने देखा
•
27 दिन पहले
#💓 मोहब्बत दिल से
#Deen ki Baten
14
12
कमेंट
zindagi h moz kro
4K ने देखा
•
28 दिन पहले
*رسـول اللّٰـہ ﷺ فـرمـایـا کرتـے تھـے:* جب کبیرہ گناہوں سے بچا جائے تو پانچ نمازیں، ایک جمعہ دوسرے جمعہ تک اور ایک رمضان دوسرے رمضان تک، درمیان کے عرصے میں ہونے والے گناہوں کو مٹانے کا سبب ہیں۔ (صحیح مسلم، حدیث نمبر: 552)
#Deen ki Baten
#☝अनमोल ज्ञान
30
42
कमेंट
zindagi h moz kro
981 ने देखा
•
29 दिन पहले
*آپ ﷺ کا ذکرِ اطہر شروع جب ہوا، میرے الفاظ بھی باوضو ہوگئے __ تِتلیاں، پُھول، جُگنو، ہوا، روشنی، سب کے سب شاملِ گفتگو ہوگئے “__ مُـــحَـــمَّـــدٍﷺ، مُـــحَـــمَّـــدٍﷺ، مُـــحَـــمَّـــدٍﷺ.!♥️♥️*
#Deen ki Baten
16
15
कमेंट
Your browser does not support JavaScript!