Rangrez رنگریز
ShareChat
click to see wallet page
@588316581
588316581
Rangrez رنگریز
@588316581
*زندگی سلامتی سے گزارنے کیلئے بعض مواقع پر خاموشی
#📝اسلام کا پیغام 🕌 رحمت ہوتی ہیں، بوجھ نہیں۔ بیٹی ہو یا بہن، گھر کی عزت کی پہچان ہوتی ہے۔ جو بیٹیوں کو عزت دیتا ہے، اللہ اُس گھر کو برکت دیتا ہے۔ لڑکیاں گلشن کی خوشبو ہیں، انہیں محبت اور حفاظت کی فضا دو*💯🫀
📝اسلام کا پیغام 🕌 - ShareChat
آدھی روٹی کھائیں گے لیکن بچوں کو ضرور پڑھائیں گے کے اثرات آج پورے ملک میں نمایاں طور پر دیکھے جا رہے ہیں؛ یہ دنیا دارالاسباب ہے، جو محنت کرتا ہے اللہ تعالیٰ اسے ضرور نوازتا ہے۔ عیسائی قوم نے تعلیم پر غیر معمولی زور دیا ہے، ہندوستان میں مسلمانوں کے مقابلے میں ان کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہے، لیکن ان کے اسکول ان کی تعداد سے بھی زیادہ ہیں، جبکہ ہمارے یہاں اسکول قائم کیے بغیر صرف “اقرأ” پر زور دار لیکچر جاری ہیں، حالانکہ اسی اقراء سے اسلامی اسکول کی ضرورت بھی واضح ہوتی ہے۔ مسلمان جتنا ڈونیشن دیتے ہیں شاید ہی کوئی قوم دیتی ہو، مگر افسوس اپنے اسکولوں سے خالی ہیں۔ عیسائی کالجوں میں ایک ہفتے سے کرسمس کی تیاریاں جاری ہیں، مسلم بچے اور ان کے والدین بھی ان تقریبات میں شامل ہیں، اور ہم صرف یہ لیکچر دے رہے ہیں کہ کون مائی کا لال ہے جو اس جاہل بھیڑ کو ہندو بنا لے۔ معلومات کے لیے عرض ہے کہ صرف مسلم نام سے دھوکا نہ کھائیں، ایک بڑی تعداد ایسی ہے جن کا نام تو مسلمان ہے مگر اندر سے عقیدۂ توحید غائب ہو چکا ہے، اور جو مسلمان بچے عیسائی اداروں میں پڑھ رہے ہیں ان کے والدین بھی اپنے بچوں کے جنم دن بڑی دھوم دھام سے منا رہے ہیں؛ اللہ تعالیٰ ہم سب کی حفاظت فرمائے۔ منقول کاپی پیسٹ https://whatsapp.com/channel/0029Vadg49vFSAtDTkvbVo03 #📝اسلام کا پیغام 🕌
📝اسلام کا پیغام 🕌 - ShareChat
#📝اسلام کا پیغام 🕌
📝اسلام کا پیغام 🕌 - ShareChat
01:15
#📝اسلام کا پیغام 🕌 اِنتظار میں مت رہیں کہ کوئی دُوسرا آپ کو روشن کرے گا* *یہاں سب کو اپنی پڑی ہے خود کو خود روشن کیجیے تاکہ آپ کی روشنی دوسروں کی زندگی کے اندھیرے دور کر سکے*
📝اسلام کا پیغام 🕌 - ShareChat
#📝اسلام کا پیغام 🕌
📝اسلام کا پیغام 🕌 - ەەدایز انچ وس ناسناانچوس ەدایز ५ ےاتیدرک _ودڑوچچرپ بررواو رکاعد سبل ەەدایز انچ وس ناسناانچوس ەدایز ५ ےاتیدرک _ودڑوچچرپ بررواو رکاعد سبل - ShareChat
#📝اسلام کا پیغام 🕌
📝اسلام کا پیغام 🕌 - تقو * ےکرجف مت بج ںيم ےدجس رکڑوھچ وکرتسب _| ےراہمت ہللا وت وہ ےتاج ےیےس لمع اتوہ شوخ دح سا ٹواکر یسکدیفب ںیئاعد یداہمت بج ے ہحمل 09 ~ یتمیق ینپا رپ مت ہللا روا ںيہ یتچنہپ کت یہٰلا ِشرع یھدیس -ےہ اتامرف لوزن اک ںوتمحر کرت یهبک وکرجف ءےیل سا رامش ےیےیل ےراہمت وج ےہ تدابع ەو یهی ہکنویک 95 یتلوھک ےزاورد ےک روا ںیتکرب  ںیتمحد ~L৮ تقو * ےکرجف مت بج ںيم ےدجس رکڑوھچ وکرتسب _| ےراہمت ہللا وت وہ ےتاج ےیےس لمع اتوہ شوخ دح سا ٹواکر یسکدیفب ںیئاعد یداہمت بج ے ہحمل 09 ~ یتمیق ینپا رپ مت ہللا روا ںيہ یتچنہپ کت یہٰلا ِشرع یھدیس -ےہ اتامرف لوزن اک ںوتمحر کرت یهبک وکرجف ءےیل سا رامش ےیےیل ےراہمت وج ےہ تدابع ەو یهی ہکنویک 95 یتلوھک ےزاورد ےک روا ںیتکرب  ںیتمحد ~L৮ - ShareChat
#📝اسلام کا پیغام 🕌 علیــــکم و رحــمۃ اللــہ و برکاتہ`❤️🤌🏻 *`صبح بخیر زندگی`*☕🌅 یاد رکھیں، اللہ اپنے بندوں کی دعائیں سننے والا ہے۔ دل سے نکلی ہوئی فریاد ہو یا خاموش آنسوؤں کے ساتھ مانگی گئی دعا اللہ سب سنتا ہے اور بہترین وقت پر قبول فرماتا ہے۔ مایوس نہ ہوں، صبر رکھیں اور اللہ پر کامل بھروسہ رکھیں کیونکہ وہ اپنے بندوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا۔ اللہ آپ کے دل کو سکون دے اور آپ کی دعاؤں کو قبول فرمائے۔ `آمین یارب العالمین` 🤲🏻❤️
📝اسلام کا پیغام 🕌 - ShareChat
#📝اسلام کا پیغام 🕌 ہم اللہ کی عطا کردہ نعمتوں کو دل کھول کر تقسیم کریں گے، تو اللہ اُن میں بے حساب اضافہ فرما دے گا*۔ 💯 *Beshak ❣️🤗*
📝اسلام کا پیغام 🕌 - ShareChat
آنکھ سے شروع ہو کر دل تک پہنچتا ہے،♥* `میں نے دیکھا ہے کہ`🌈🤎 > *ہم اللہ کی آیتوں سے نظریں پھیر لیتے ہیں اسی لیے ہمارے دل ہمارے ربّ کے دین کی طرف نہیں پھرتے،!* `یہ نظریں ہی ہیں،`👀💖 *جنہیں ہم جتنا آزاد چھوڑ دیتے ہیں ہمارے غم اتنے ہی طویل ہو جاتے ہیں، آنکھوں کی چوری انسان کو اللہ کا مجرم بنا دیتی ہے😭🦋* #📝اسلام کا پیغام 🕌
📝اسلام کا پیغام 🕌 - ShareChat
#📝اسلام کا پیغام 🕌
📝اسلام کا پیغام 🕌 - ShareChat
00:53