
Rangrez رنگریز
@588316581
*زندگی سلامتی سے گزارنے کیلئے بعض مواقع پر خاموشی
https://youtube.com/watch?v=wDkaf8PToeI&si=AFst5Lm9FPNmYlQi #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #👨🏻🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑🤝🧑 #RANGREZ OFFICIAL
https://youtube.com/watch?v=gKOTkx8koU0&si=860a2ZOR6PUSRVrG #🥰میرا سٹیٹس ❤️
#RANGREZ OFFICIAL مریم` قرآنِ پاک کی `انیسویں سورت` ہے، جو `98 آیات` پر مشتمل ہے اور زیادہ تر مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی۔ یہ سورت اپنے دل کو چھو لینے والے واقعات، ایمان افروز مکالموں، اور رحمت و محبت کے پیغامات سے بھرپور ہے۔ `اس کا نام حضرت مریم علیہا السلام کے ذکر کی وجہ سے رکھا گیا،` جو اللہ کی نیک بندی اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی والدہ تھیں۔ سورت مریم دراصل `“اللہ کی قدرت، رحمت اور وعدے کی سچائی”` کا خوبصورت بیان ہے۔*🌙
> پہلا واقعہ حضرت زکریا علیہ السلام کا ہے، جنہوں نے بڑھاپے میں اولاد کے لیے اللہ سے دعا کی۔ اللہ نے ان کی دعا قبول فرمائی اور انہیں حضرت یحییٰ علیہ السلام کی صورت میں نیک بیٹا عطا کیا۔ یہ واقعہ یاد دلاتا ہے کہ اللہ کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں، وہ “کُن” کہے تو ناممکن بھی ممکن ہو جاتا ہے۔ 🌿
> دوسرا واقعہ حضرت مریم علیہا السلام کا ہے، جنہیں اللہ نے اپنی قدرت سے بغیر باپ کے بیٹے حضرت عیسیٰ علیہ السلام عطا کیے۔ جب وہ قوم کے سامنے آئیں تو لوگوں نے الزام لگایا، مگر حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے جھولے میں بول کر کہا: “میں اللہ کا بندہ ہوں، اس نے مجھے کتاب دی اور نبی بنایا۔” (مریم: 30)
*یہ واقعہ ایمان، پاکیزگی، اور اللہ کے کامل اختیار کی روشن دلیل ہے۔* 🌸
> تیسرا حصہ کئی انبیاء علیہم السلام کا ذکر کرتا ہے، جیسے حضرت ابراہیم، اسماعیل، موسیٰ، ادریس، اور دیگر۔ ان سب میں ایک قدر مشترک تھی — اللہ کی فرمانبرداری، صبر، اور بندگی۔
*اللہ تعالیٰ نے فرمایا: “یہ وہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے انعام فرمایا۔ جب ان پر رحمٰن کی آیات تلاوت کی جاتیں تو وہ روتے ہوئے سجدے میں گر جاتے۔” (مریم: 58) 💧*
> سورۃ مریم کے آخر میں اللہ تعالیٰ نے جنت اور جہنم کا ذکر فرمایا۔
*فرمایا: “یقیناً جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کیے، رحمن ان کے لیے دلوں میں محبت پیدا کر دے گا۔” (مریم: 96)*
*یعنی ایمان اور نیکی کرنے والوں کو نہ صرف آخرت میں انعام ملے گا بلکہ دنیا میں بھی ان کے لیے دلوں میں محبت ڈال دی جاتی ہے*۔ ❤️
🌷 *سورۃ مریم ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہونا چاہیے، کیونکہ وہ “رحمٰن” ہے جو ہر دعا سننے والا ہے۔ ایمان، صبر، اور حیا — یہ تین اوصاف بندے کو اللہ کا محبوب بناتے ہیں۔ اور جو اللہ کا ہو جائے، دنیا و آخرت دونوں اس کے ہو جاتے ہیں۔ ✨*
#RANGREZ OFFICIAL بچے کی کہانی جس کی حرکت ایک خبیث عورت کی نظر سے مفلوج ہوگئی!`*
*وہ بچہ زندگی سے بھرپور تھا…اس کی ہنسی سے گھر گونجتا تھا،اس کے ننھے قدموں کی چاپ خوشیوں کے نغمے سی لگتی تھی۔ہر دن دوڑتا، گاتا، پڑھتا…*
*یہاں تک کہ ایک عام شام کو وہ “اجنبی مہمان” آئی۔*
*ایک عورت جسے وہ زیادہ نہیں جانتے تھے،*
*ایک قریبی خاتون کے ساتھ آئی تھی بہانہ یہ تھا کہ*
> “نئے گھر کی مبارکباد دینے آئی ہوں”۔
*چند منٹ بیٹھی، گھر کے کونے کونے کو غور سے دیکھا،*
*پھر اس بچے پر لمبی اور عجیب نظروں سے نظریں جمائیں…اور چلی گئی۔*
*اسی رات کے بعد سب کچھ بدل گیا۔*
*صبح بچہ بستر سے نہیں اٹھا۔*
*ماں نے پکارا… جواب نہ دیا۔*
*جب اس کو ہلایا تو جسم ٹھنڈا اور بالکل مفلوج تھا،آنکھیں کھلی تھیں مگر خلا میں دیکھ رہی تھیں… کوئی حرکت نہیں۔*
🩺 *ماں دوڑ کر اسپتال لے گئی۔*
*ڈاکٹروں نے کہا:*
*“جسمانی طور پر سب ٹھیک ہے، شاید ذہنی صدمہ ہو۔”*
*ماں نے کہا:*
*“ایسا کچھ نہیں ہوا جو صدمے کا باعث بنے!”*
*پھر روتے ہوئے بولی:*
*“یہ ضرور مسّ یا نظرِ بد ہے!”*
> اُسے اچانک اُس خبیث عورت کی وہ گہری نظروں والی ملاقات یاد آ گئی۔
*جب ڈاکٹروں نے مایوسی ظاہر کی تو ماں نے اپنی جنگ شروع کی حسد اور شیاطین کے خلاف۔*
*اس نے ایک نیک راقی سے رابطہ کیا،جس نے بچے پر رقیہ پڑھا اور ماں کو سکھایا کہ کس طرح خود بچے کو رقیہ کرے۔*
🌿 *ہر رات وہ اس کے سرہانے بیٹھتی،ہاتھ اس کے سینے پر رکھتی،اور روتے ہوئے خاشع آواز میں پڑھتی*
> "ٱلْـفَاتِحَةُ"
> "ٱللّٰهُ لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ ٱلْـحَىُّ ٱلْقَيُّومُ... (آیۃُ الکُرسِی)"
> "آمَنَ ٱلرَّسُولُ... إِلَىٰ آخِرِ
> سُورَةِ البَقَرَةِ"
> "قُلْ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلْـكَـٰفِرُونَ"
> "قُلْ هُوَ ٱللّٰهُ أَحَدٌ"
> "قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلْفَلَقِ"
> "قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلنَّاسِ"
> "قَالَ مَن يُحْيِ ٱلْعِظَامَ وَهِيَ رَمِيمٌ قُلْ يُحْيِيهَا ٱلَّذِيٓ أَنشَأَهَآ أَوَّلَ مَرَّةٍ"
> "رَبِّ ٱشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِيٓ أَمْرِي وَٱحْلُلْ عُقْدَةًۭ مِّن لِّسَانِي"
*وہ اُسے پانیِ مرقی( دم شدہ )پلاتی،*
*اسی پانی سے روز اس کا جسم دھوتی،*
*اور زیتون کے تیل (دم شدہ) سے بچے کے نرم جسم کو مَلتی۔*
*پورے گھر اور کمرے میں سورۃ البقرہ کا پڑھا ہوا پانی چھڑکتی اور ہر رات دعا کرتی*
> اَللّٰهُمَّ رُدَّهُ كَمَا كَانَ وَأَحْسَنَ، وَلَا تَجْعَلْنِي أَرَاهُ هٰكَذَا أَبَدًا.
*دن آہستہ گزرتے رہے جیسے سال بیت رہے ہوں…*
*پھر ایک رات، جب وہ رقیہ پڑھ رہی تھی، معجزہ ہوا*
*بچے کی انگلیاں ہلیں۔*
*چند دن بعد اس نے آنکھوں سے اِدھر اُدھر دیکھنا شروع کیا۔*
*پھر ایک کمزور سی آواز نکلی: "ماما…"*
*ماں زمین پر گر کر رونے لگی،*
*سجدے میں گئی اور کہا*
> “اللّٰهُمَّ رَدَدْتَ إِلَيَّ رُوحِي.”
*دو یا تین مہینوں میں بچہ بالکل ٹھیک ہوگیا*
*پھر سے ہنستا، کھیلتا، اور زندگی لوٹ آئی۔*
🍁 *کتنے ہی بچے نظرِ بد میں مبتلا ہوتے ہیں اور کسی کو احساس نہیں ہوتا!*
*لہٰذا اپنی جان، اپنے بچوں، اپنے گھروں اور اپنے مال کی حفاظت اذکار اور دعاؤں سے کیجیے،*
*کیونکہ بچوں کے دل بہت پاکیزہ اور نرم ہوتے ہیں وہ حسد کی شرارتیں برداشت نہیں کر پاتے۔*
> وَاللّٰهُ الْمُسْتَعَانُ۔
#RANGREZ OFFICIAL کی محبت سب سے بڑی نعمت ہے، جو نصیب ہو جائے تو دنیا کی ہر چیز بےمعنی لگتی ہے۔*_
> *"وَالَّذِينَ آمَنُوا أَشَدُّ حُبًّا لِلَّهِ"*
*اور جو لوگ ایمان لائے، وہ سب سے زیادہ اللّٰه سے محبت کرتے ہیں۔*
*> (سورہ البقرہ 165)*
#🥰میرا سٹیٹس ❤️ بے حیائی اور برائی سے روکتی ہے
نماز جنت کی کنجی ہے
نماز دین کا ستون ہے
نماز اخرت کی کھیتی ہے
نماز حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی انکھوں کے ٹھنڈک ہے
مسلمان اور کافر میں فرق کرنے والی چیز نماز ہے
مرنے کے بعد سب سے پہلے نماز کا پوچھا جائے گا
نماز دن اور رات کے حصے میں پانچ وقت فرض ہے
نماز ایک ایسا عمل ہے جو اللہ نے حضور پاک صلی اللہ علیہ ہ وسلم کو عرش پر بلا کر اپنی امت کے لیے تحفہ دیا
نماز زندگی کا حصہ ہے
گناہ کی لذت نماز کے سکون کو چھین لیتی ہے
نماز باجماعت پڑھنے سے 27 درجے زیادہ فضیلت ہے
نماز کے لیے ہر قدم اٹھنے والا صدقہ ہے
نماز میں اللہ نے سکون رکھا ہے
شیطان سب سے پہلے ہماری نمازوں پر حملہ کرے گا
جب ہم کسی گناہ میں مبتلا ہوتے ہیں سب سے پہلے ہماری نماز متاثر ہوتی ہیں
اج کے دن کی سب اپ نے نمازیں پڑھنی ہیں
لہذا اپنی نمازوں کی حفاظت کریں
#RANGREZ OFFICIAL #🥰میرا سٹیٹس ❤️ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم🌹*
*💫اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🤝🏻*
*🎗️🕋آج کــا اِســـلامــک کــیــلــینــڈر 🌥️🎗️*
🔖 *23 ربیع الثانی 1447ھ* 💎
🔖 *16 اکتوبر 2025ء* 💎
🌄 *بروز جمعرات Thursday* 🌄
🌺 *مقام عمر رضی اللہ عنہ!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ میں سویا ہوا تھا : میں نے دیکھا کہ لوگ میرے سامنے لائے جا رہے ہیں ، انھوں نے قمیصیں پہنی ہوئی ہیں ، کسی کی قمیص چھاتی تک پہنچتی ہے ، کسی کی اس سے نیچے تک پہنچتی ہے اور عمر بن خطاب گزرے تو ان پر جو قمیص ہے وہ اسے گھسیٹ رہے ہیں ۔‘‘ لوگوں نے عرض کی : اللہ کے رسول ! آپ نے اس کی کیا تعبیر فرمائی ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ دین۔‘‘*🔹
📗«صحیح مسلم -6189»
*_✍🏻آج کــــــا پیــــــغام📜_*
*💞.... دنیا کی سب سے سخت اور خاموش سزا یہ ہے کہ اللّٰه تمہارے دل سے اپنے ذکر کا ذوق چھین لے،*
*قرآن پڑھنے کا شوق نہ رہے تفسیر دل کو نہ بھائے تسبیحات یاد نہ رہیں،*
*دل دنیا کی فضول باتوں میں الجھا رہے،*
*زبان ایسے جملے بولے جو تمہاری نیکیوں کو مٹا ڈالیں*
*جب دل نیکی کی طلب سے خالی ہو جائے،*
*اور ذکرِ الہٰی اجنبی لگنے لگے*
*تو سمجھ لو تم پر سب سے بڑی گرفت ہو چکی ہے💞*
*🎑 صَبَّاحُ الْخَیْر🌄*
╰