*وہ دل کتنے خوبصورت ہوتے ہیں جن میں کسی کے لیے حسد ،بغض اور کینہ نہیں ہوتا بس محبت ، شفقت اور خیر کے جذبات ہوتے ہیں ایسے دل بہت قیمتی اور اپنے اور سب کے لیے سکون و عافیت کا سبب ہوتے ہیں اپنے دلوں پہ محنت کیجئے کہ انکو ایسا ہی قیمتی اور پُرسکون بنائیں* ❤️🦋
#🕋બેસ્ટ ઈસ્લામિક સ્ટેટ્સ☪️ #Islami Post ☪️️ #👌બેસ્ટ સ્ટેટ્સ📱 #📕 કુરાન