*تہجد*
جب رات کے آخری پہر انسان اپنے رب کے سامنے جھک کر دعا مانگتا ہے، تو آسمان سے رحمتوں کا نزول ہوتا ہے، اور ہر دکھ، غم، اور تکلیف مٹا دی جاتی ہے۔ تہجد کی دعائیں خالی نہیں لوٹتیں، بلکہ قبولیت کے تحفے کے ساتھ آتی ہیں اور زندگی کو ایسی خوشیوں سے بھر دیتی ہیں جو دل کو سکون اور روح کو راحت بخشتی ہیں۔ بس تہجد کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لو، اور دیکھو کیسے معجزے تمہاری تقدیر بدل دیتے ہیں۔ ❤️
#🥰میرا سٹیٹس ❤️