#🌛شب بخیر🌜
حیا عورت کا سب سے قیمتی زیور ہےایسازیور جو نہ صرف اس کے کردار کو نکھارتا ہے بلکہ اس کی عزت وقاراور روحانی خوبصورتی کو بھی بڑھاتا ہے۔ اسی لیے کہتے ہیں کہ عورت کااصل زیورسوناچاندی نہیں بلکہ اس کی حیا،شرم و حجاب اوراعلیٰ کردار ہیں جواسے دنیا اورآخرت دونوں میں بلند مقام عطا کرتے ہیں۔🌹💚
#💚واٹس ایپ ویڈیو اسٹیٹس 📽 #🖊️الفاظ🙌 #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #🙌نیک اصلاح