اے دلــــــــــــربا💞
بارش کی رم جھم اور تیرا خاموش سراپا،
ایسا لگتی ہے جیسے کائنات نے تجھ میں اپنی رعنائیاں چھپا دی ہوں
قطرہ قطرہ جو تیرے بدن سے پھسلتا ہے،
وہ میری روح کے ساز پر نغمہ بن کر گونجتا ہے🦋🌹
❤️❤️
#🥰میرا سٹیٹس ❤️ #📷رومانٹک تصویر❤️ #📝اردوادب اسٹیٹس 💖 #📝میرے خیالات #💞عشق محبت💖