
꧁ᴬⱠ𝖨ᴬᴛᴛᴬᖇ𝖨꧂
@attarialibarkati
آخری خواہش مدینہ رہائش
👉💔یــادے مدیــنہ شکـسـتہ
#جشن عيد ميلادُن نبى مبارك #💐💐جشن میلاد النبی ﷺ مبارک ہو 💐💐 ##جشن عید میلاد النبی🕌
ماں جی نے ہمسائیوں کے دروازے پر دستک دی اور ان سے نمک مانگ لیا ،بیٹا یہ منظر دیکھ رہا تھا کہنے لگا امی کل ہی تو میں نمک بازار سے لے آیا تھا پھر یہ ہمسائیوں کے دروازے
پر جانے کی کیا ضرورت تھی.
ماں جی کہنے لگی بیٹا ہمارے ہمسائے غریب ہیں وہ وقتا فوقتا ہم سے کچھ نہ کچھ مانگتے رہتے ہیں مجھے معلوم ہے کہ ہمارے کچن میں نمک موجود ہے لیکن میں نے ان سے
نمک اس لئے مانگ لی تاکہ وہ ہم سے کچھ مانگتے ہوئے ہچکچاہٹ اور شرمندگی محسوس نہ کرے بلکہ وہ یہ سمجھیں کہ ہمسائیوں سے حسب ضرورت چیزیں مانگی جا سکتی ہیں،یہ ہمسائیوں کے حقوق میں سے ہے.
خوبصورت معاشرے ایسی ماؤں سے تشکیل پاتے ہیں.
اپنے آس پاس کے لوگوں کا خیال رکھیں۔ حقوق اللہ تو معاف ہو سکتے ہیں لیکن حقوق العباد کی سخت پوچھ گچھ ہوگی۔.علی عطاری
#💞دعا میں یاد رکھنا 🤲🏻 #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #🙋♂️السلام علیکم💐
*✍🏻جب ایک بیٹی اپنی ماں کو ساری زندگی حجاب میں دیکھتی ہے۔*
*تو پردے اور چادر کی اہمیت سے خود بخود واقف ہو جاتی ہے"*
*یاد رہیں ______*
*نیک اور دین دار عورتیں نسلیں سنوار دیتی ہیں؛*
*جب ایک مرد دین دار بنتا ہے تو دین گھر کی دہلیز تک پہنچ جاتا ہے*
*اور اگر عورت دین دار بن جائے تو دین نسلوں تک پہنچ جاتا ہے....!!*
🖤🤍
علی عطاری
#🙋♂️السلام علیکم💐 #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #💞دعا میں یاد رکھنا 🤲🏻
محبت میں بڑے بڑے دعوے کرنا محبت نہیں،
بلکہ ایک دوسرے کے درد کو سمیٹ لینا،
ہر مشکل راستے پر ساتھ چلنا،
اور عزت و اہمیت کے ساتھ رہنا محبت ہے۔
جس سے محبت ہوتی ہے ناں،
اسکی عزت کی جاتی ہے،
اسکو اہمیت دی جاتی ہے،
اسکی خواہشوں کا احترام کرنا پڑتا ہے۔
اس کو ایک معتبر نام دینا پڑتا ہے۔
محبت میں محبوب کا اچھا سوچنا،
اسکی عزت کرنا، اسے اہمیت دینا،
اسکی فکر کرنا دل پر واجب ہو جاتا ہے۔
جو آپ سے محبت کرتا ہے ناں،
اسے آپ کا خیر خواہ بننا پڑتا ہے۔ ❤️
#💞دعا میں یاد رکھنا 🤲🏻 #🙋♂️السلام علیکم💐 #🥰میرا سٹیٹس ❤️
*داڑھی👳🏻♂️ اور پردے 🧕🏻کے لیے بس ایک ہی دلیل کافی ہے کہ...🍂🤍🪻🌸*
*دُنیا کے سب سے حَسین چہرے پر داڑھی تھی، 😌🥹 اور دُنیا کی سب سے پاکیزہ عورتوں نے پردہ کیا۔*🥰😎
علی عطاری
#🥰میرا سٹیٹس ❤️ #🙋♂️السلام علیکم💐 #💞دعا میں یاد رکھنا 🤲🏻
*لوگوں سے ان کی ظاہری آسودگی کی وجہ سے حسد نہ کرو*
*کیوں کہ ان کے حصّے کی آزمائش کو نہیں دیکھا جاسکتا*
از علی عطاری
#🙋♂️السلام علیکم💐 #💞دعا میں یاد رکھنا 🤲🏻 #🥰میرا سٹیٹس ❤️
کچھ ایسا معجزہ ھے حوالہ حسینؓ کا
بخشا ہوا ھے۔۔۔۔۔ چاھنے والا حسینؓ کا
صبرورضامیں گوندھ کےابن علی کانور
پیکر خدا نے صدق میں ڈھالا حسینؓ کا
گل ہو گئے چراغ ۔۔۔۔۔۔۔ ابد تک یزید کے
پھیلا کچھ اس طرح سےاجالاحسینؓ کا
کرکے سوار دوش پر آقا ﷺ نے خود کیا
رتبہ بلند ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بر تر و بالا حسینؓ کا
از علی عطاری
#💞دعا میں یاد رکھنا 🤲🏻 #🙋♂️السلام علیکم💐
*میں اللہ کی بنائی ہوئی خوبصورت مخلوق ہوں بحیثیت بیٹی اپنی ماں کا دھڑکتا ہوا دل ہوں❤️🫀*
*مجھے ایسا نہیں بننا کہ میرا وجود کسی کی آنکھ میں نمی لائے،*
*میری باتیں کسی کے لئے اذیت بنیں* *مجھے یہ چاہ بھی نہیں کہ میں ہر وقت لوگوں کے لبوں پر واہ واہ کی طرح سجی رہوں نہ آہ بننا نہ واہ بننا پسند ہے مجھے ❤🩹* 。゚゚・。・゚゚*
゚。 🥀 ♡♡♡♡ 🥀 ゚・。・ ── ◈🤍◈ ───علی عطــ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ـــاری
#🙋♂️السلام علیکم💐 #💞دعا میں یاد رکھنا 🤲🏻 #🥰میرا سٹیٹس ❤️
عورت کو پانے کی خواہش سے پہلے،
اسے سنبھالنے کا ظرف ہونا چاہیے .🥀✨
از۔۔۔۔۔۔ علی ۔۔۔۔۔ عطـــ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ـــاری
#🙋♂️السلام علیکم💐 #💞دعا میں یاد رکھنا 🤲🏻 #🥰میرا سٹیٹس ❤️
*اگر تمہیں سجدے کی توفیق مل رہی ہے تو تم سے زیادہ امیر شخص کوئی نہیں۔ 🤍 💯* #💞دعا میں یاد رکھنا 🤲🏻 #🥰میرا سٹیٹس ❤️









![💞دعا میں یاد رکھنا 🤲🏻 - I C] ೧ಚ ೮ @ "J೨" #t೦:" ೦೮: ७!!१७/ ७५४७. لوهکالهپ ردیح نبا ٌنیسُح سُا FI( I C] ೧ಚ ೮ @ "J೨" #t೦:" ೦೮: ७!!१७/ ७५४७. لوهکالهپ ردیح نبا ٌنیسُح سُا FI( - ShareChat 💞دعا میں یاد رکھنا 🤲🏻 - I C] ೧ಚ ೮ @ "J೨" #t೦:" ೦೮: ७!!१७/ ७५४७. لوهکالهپ ردیح نبا ٌنیسُح سُا FI( I C] ೧ಚ ೮ @ "J೨" #t೦:" ೦೮: ७!!१७/ ७५४७. لوهکالهپ ردیح نبا ٌنیسُح سُا FI( - ShareChat](https://cdn4.sharechat.com/bd5223f_s1w/compressed_gm_40_img_800298_2ea032b4_1751865798620_sc.jpg?tenant=sc&referrer=user-profile-service%2FrequestType50&f=620_sc.jpg)


