ذی ش ان
ShareChat
click to see wallet page
@bazme_e_tabassum
bazme_e_tabassum
ذی ش ان
@bazme_e_tabassum
سچّے اعمال اور سچّے دوستوں کی تھوڑی مقدار ہی کافی
‏تم وہ پتھر ہو جسے چوم رہی ہے دنیا ہم وہ کنکر ہیں جو ابلیس کو جا لگتے ہیں #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #💑میری پہلی محبت ❤️ #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑
حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# - ShareChat
مسائل کبھی زیادہ دیر تک نہیں ٹھہرتے، وہ بس زندگی کی تجربات کی کتاب پر اپنا ایک دستخط چھوڑتے ہیں اور پھر خاموشی سے آگے بڑھ جاتے ہیں۔ یہ مشکلات ہمیں توڑنے نہیں آتیں بلکہ ہمیں سکھانے آتی ہیں۔ ہر مسئلہ ایک سبق، ایک سمجھ اور ایک نیا زاویہ دے کر رخصت ہو جاتا ہے۔ وقت کے ساتھ وہ درد یاد نہیں رہتا، مگر اس سے حاصل ہونے والی دانائی ہماری شخصیت کا حصہ بن جاتی ہے۔ زندگی کی یہ کتاب انہی دستخطوں سے مکمل ہوتی ہے، اور یہی نشانات ہمیں پہلے سے زیادہ مضبوط، صابر اور باشعور بنا دیتے ہیں۔ #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #💑میری پہلی محبت ❤️ #🥰میرا سٹیٹس ❤️
حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# - ShareChat
پھول کب رکھ سکتے ہیں اپنا خیال میری بات مان مجھے ساتھ رکھ لے۔♥️ #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑 #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #💑میری پہلی محبت ❤️ #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love#
👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑 - ShareChat
تعلق لفظوں سے نہیں تسلسل سے زندہ رہتے ہیں، کبھی حال پوچھ لینا، کبھی خاموشی بانٹ لینا یہی چھوٹی چھوٹی توجہ رشتوں کو بوڑھا ہونے سے بچا لیتی ہے۔ #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #💑میری پہلی محبت ❤️ #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑
حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# - ShareChat
کسی سے دل خراب ہو جانا یا کسی کا دل سے اتر جانا ایک حقیقی عمل ہے۔ اس کے بعد کبھی چیزیں پہلے جیسی نہیں رہتیں، آپ لاکھ کوشش کر لیں لیکن آپ اس شخص کے لئے پہلے جیسا محسوس نہیں کر سکتے۔ آپ اس کو معاف تو کر سکتے ہیں پر کبھی اس شخص کو دل میں پہلے جیسا مقام نہیں دے سکتے ۔ #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑 #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #💑میری پہلی محبت ❤️ #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love#
👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑 - - - ید تہب امودب ۓلوخثا ۓوه ن لصاح फr U೮: ಓUlu ~೧೬೮೨೩ ںیہنچ 9 - - ید تہب امودب ۓلوخثا ۓوه ن لصاح फr U೮: ಓUlu ~೧೬೮೨೩ ںیہنچ 9 - ShareChat
محبت سے کبھی میری بنی ہی نہیں کیونکہ محبت غلامی مانگتی ہے اور میں ہمیشہ سے آزاد ہوں. 💖✨️ #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #💑میری پہلی محبت ❤️ #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑 #🥰میرا سٹیٹس ❤️
حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# - ShareChat
اگر آپ سُکھی رہنا چاہتے ہیں تو لوگوں کے ساتھ توقعات والا باب بند کر دیں۔ #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑 #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #💑میری پہلی محبت ❤️
🥰میرا سٹیٹس ❤️ - IRব AijMD ಕಿಕೆ Bfarcbd ಸ3 DWRD 0208588 um092 [5 V17?ಖr  810 0 CORNER WARM IRব AijMD ಕಿಕೆ Bfarcbd ಸ3 DWRD 0208588 um092 [5 V17?ಖr  810 0 CORNER WARM - ShareChat
جا بجا دل کو لگانے سے کہاں بھولے گا ہم کو وہ ایک شخص بھلانے سے کہاں بھولے گا ہم کو وہ ایک شخص ❣️❣️ ہاں کئی روز سے وہ یاد نہیں آ یا وہ فقط یاد نہ آ نے سے کہاں بھولے گا ہم کو وہ ایک شخص ❣️❣️ #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑
حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# - ShareChat
سوشل میڈیا کی ہر عورت کسی مرد سے رشتے کی تلاش میں نہیں ہوتی۔۔۔ اور نہ ہی یہ کوئی ڈیٹنگ پروجیکٹ ہے ۔۔۔ وہ عورت جو آپ کی پوسٹ کو پسند کرتی ہے وہ ضروری نہیں آپ کو بھی پسند کرے ۔۔۔ اور پوسٹ پر ہنسنے والی ہر عورت غیر اخلاقی نہیں ہوتی. یہ مت سمجھو کہ غیر اخلاقی اور غیر مہذب ہیں وہ ۔ لہٰذا میرے الفاظ کا مطلب سمجھنے والے اعلیٰ ظرف لوگوں کو میرا سلام....!!! #💑میری پہلی محبت ❤️ #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑 #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #🥰میرا سٹیٹس ❤️
💑میری پہلی محبت ❤️ - ShareChat
"میں نے نبھایا ہے ہر رشتہ ایمانداری سے" "یقین مانو کچھ نہیں ملتا اس وفاداری سے" #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #💑میری پہلی محبت ❤️ #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑
حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# - ShareChat