💕 *نہ جانے کتنے لوگوں کی اصلیت جاننے کے بعد* بھی ہم ان سے ہنس کر ملتے ہیں، شاید اس لیے کہ
*ہمیں اپنے اندر کی سکون کو بچانا ہوتا ہے*۔
👈 *زندگی نے سکھا دیا ہے* کہ ہر سچ ہر جگہ نہیں بولا جاتا،
*اور ہر تعلق دل سے نہیں نبھایا جاتا*۔
👈 کچھ رشتے صرف چہروں کی مسکراہٹوں تک محدود رہ جاتے ہیں، جہاں دل کے بجائے رسمیں بولتی ہیں۔
👈 *ہم جانتے ہیں کہ کون کیا ہے*
، مگر خاموشی اور مسکراہٹ میں ہی عزت باقی رہتی ہے۔🌺🌿
#H KGN🌹 #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #💓روحانی تسکین💖 #🙌نیک اصلاح #👨🏻🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑🤝🧑