“شیرنی جن لمبے نوکیلے دانتوں سے اپنا تین سو کلو کا شکار کرتی ہے، اُنہی دانتوں سے اپنے بچے کو بغیر خراش کے محفوظ جگہ پر مُنتقل کرتی ہے۔”
“تقدیر بھی جب آپ کو گردن سے دبوچ لے تو کُچھ دیر صبر سے کام لیجیے گا، ہوسکتا ہے وہ آپ کو خطرے سے نکال کر کسی محفوظ مقام پر لے جا رہی ہو۔”☺️☺️
#💝 शायराना इश्क़ #❤️जीवन की सीख #🎶हैप्पी रोमांटिक स्टेटस #👍 डर के आगे जीत👌 #💔 हार्ट ब्रेक स्टेटस