ہم جیسے خدا کو جا کر بتائیں گے کہ تیری دنیا میں عمر بھر ہمیں محبت کی کمی رہی ! 😢
#🥰Express Emotion#✍मेरे पसंदीदा लेखक#💝 शायराना इश्क़#😘रोमांटिक सॉन्ग#🎶हैप्पी रोमांटिक स्टेटस
کیفے میں، ایک ''میز'' نے مجھ سے بات کی اور کہا، 'میرے دوست، ایماندار لوگ اکیلے آتے ہیں
#🎶हैप्पी रोमांटिक स्टेटस#✍मेरे पसंदीदा लेखक#💝 शायराना इश्क़#🥰Express Emotion#😘रोमांटिक सॉन्ग
ہم جیسے خدا کو جا کر بتائیں گے کہ تیری دنیا میں عمر بھر ہمیں محبت کی کمی رہی ! 😢
#💔 हार्ट ब्रेक स्टेटस#💝 शायराना इश्क़#🥰Express Emotion#🎶हैप्पी रोमांटिक स्टेटस#✍मेरे पसंदीदा लेखक
یا اَللَّهُ یا رَحْمنُ یا رَحِیمُ یا مُقَلِّبَ القُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِیِ عَلی دِینک۔💝🤲💞❤️🌹
#🎶हैप्पी रोमांटिक स्टेटस#💝 शायराना इश्क़#❤️जीवन की सीख#💔 हार्ट ब्रेक स्टेटस#🔊रिंगटोन
جمالِ یار مجھے ڈر ہے تیرے ہوتے ہوئے
سُدھر گیا تو تیرے حُسن کی توہین نہ ہو__🖤 #💔 हार्ट ब्रेक स्टेटस#🎶हैप्पी रोमांटिक स्टेटस#❤️जीवन की सीख#💝 शायराना इश्क़#🔊रिंगटोन
"یقیناً ہم اُن لوگوں کے ہاتھوں شکست کھا گئے جن کے بارے میں ہم خیر کا گمان رکھتے تھے, ہماری شکستیں کبھی دشمنوں کی طرف سے نہیں آئیں۔"
#💔 हार्ट ब्रेक स्टेटस#🔊रिंगटोन#❤️जीवन की सीख#🎶हैप्पी रोमांटिक स्टेटस#💝 शायराना इश्क़
"جب نظر انداز ہونا شروع ہو جائیں تو کنارہ کر لیں کیونکہ وضاحتیں کبھی بھی آپ کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں لا سکتی مگر خموشی آپ کو مزید تذلیل سے بچا سکتی ہے."
#💝 शायराना इश्क़#🎶हैप्पी रोमांटिक स्टेटस#💔 हार्ट ब्रेक स्टेटस#❤️जीवन की सीख#🔊रिंगटोन
"زندگی کو ہمیشہ مسکرا کے جیو, کیونکہ ہم نہیں جانتے یہ کتنی باقی ہے."
#🔊रिंगटोन#💔 हार्ट ब्रेक स्टेटस#❤️जीवन की सीख#💝 शायराना इश्क़#🎶हैप्पी रोमांटिक स्टेटस