ستمبر کی دوپہریں
خاموشی سے پھلیتے سائے
پھر عصر کی ازانیں
آسمان پر اکا دکا اڑتا تنہا پرندہ۔۔
اور پرانے ٹیلی فون کی مسلسل بجتی گھنٹی۔۔۔
گہری خاموشی اور بے بہا فرصت
مجھے ہماری لمبی کالز
اور گھنٹوں تک ہونے والی باتوں کی یاد دلاتی ہے۔۔۔
#❤️जीवन की सीख #🔊रिंगटोन #💔 हार्ट ब्रेक स्टेटस #💝 शायराना इश्क़ #🎶हैप्पी रोमांटिक स्टेटस