🌹💫 Mahira Shaikh💕🌹
ShareChat
click to see wallet page
@salafiyahss
salafiyahss
🌹💫 Mahira Shaikh💕🌹
@salafiyahss
عقل مند کی پہچان یہ ہے کہ وہ زیادہ باتیں نہیں کرتا
"وہ الم کشوں کا ملنا، وہ نشاطِ غم کے سائے کبھی رو پڑے تبسم، کبھی زخم مسکرائے🥀" #📒میری ڈائری #دل کی آواز 💔 #💔درد دل💔 #😇صبر😇
دل کی آواز 💔 - ShareChat
دنیا میں اگر کسی خوبصورت جگہ رہنا چاہتے ہو تو کسی کی سوچ میں رہو کسی کی دعا میں رہو اور کسی کے دل میں رہو.😇❤️ زندگی تب بہتر ہوتی ہے جب آپ خوش ہوتےہوں لیکن زندگی تب بہترین ہوتی ہے جب آپ کی وجہ سے کوئی اور مسکراے !😊✨ #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #🌸 اقوال زریں☀️ #مسکراہٹ 😇❤️ #بیشک ❤🤗
🥰میرا سٹیٹس ❤️ - ShareChat
کبھی کبھی انسان کا دل چاہتا ہے کہ وہ کائنات کی ہر شئے سے کہے کہ وہ اُس کے حق میں دعا کرے!🥹🤲 #🌸 اقوال زریں☀️ #📒میری ڈائری #💔درد دل💔
🌸 اقوال زریں☀️ - ShareChat
_ میـری جــــان_🥰❤️✨ محبت ایـک خوشبـو ہـے ہمیـشہ ساتـھ چلتـی ہے 🥰❤️ کوئـی انسـان تنہائـی میـں بھـی تنہا نہیـں رہتـا 😘❤️ #😍 میرے ہمسفر 🥰 #میرا اکڑو شہزادہ🤭 #سچی محبت❤😘 #مخلص محبت 🥰
میرا اکڑو شہزادہ - ShareChat
خود کو کھونے کا پتا ہی نہیں چلا۔🤭💕🥰 کسی کو دیکھنے کی یوں انتہا کردی ہم نے😘 #😍 میرے ہمسفر 🥰 #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #مخلص محبت 🥰 #میرا شہزادہ 😍
😍 میرے ہمسفر 🥰 - ShareChat
آپ کے آنکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گی😍 #😍 میرے ہمسفر 🥰 #مسکراہٹ سکون🤗 #مخلص محبت 🥰 #میرا شہزادہ 😍
😍 میرے ہمسفر 🥰 - ShareChat
میـــری سرکشی بھـــی تھی مُنفرد🙃🌸 میـــری عاجزی بھــی کمال تھـی🥰❤️ میـــں انا پرست بلا کی تھــی😇✨ میـــں گری بھـــی تو اپنے پاؤں پر 🥹💔 #شعر و سخن 🤗 #دل کی آواز 💔 #💔درد دل💔
دل کی آواز 💔 - ShareChat
پتا ہے ،وقت کبھی نہیں رُکتا ہے، لیکن ہم کہیں نہ کہیں ضرور رک جاتے ہیں۔` _کہیں سرخ اینٹوں سے بنے کسی آنگن میں_ _تو کہیں باورچی خانے میں چولھے کے پاس دھری پیڑھی پر…_ _کہیں کسی چھت پر لیٹے تارے گنتے_ _تو کہیں آسمان کو تکتے ہوئے کسی گہری سوچ میں ڈوبے…_ _ہم جان ہی نہیں پاتے کب لمحے ہمیں اپنی لپیٹ میں لے لیتے ہیں۔_ _کوئی چائے کی پیالی ایسی ہوتی ہے_ _جسکا ذائقہ زبان کبھی_ _بھول نہیں پاتی،_ * _کوئی سرگوشی_ * _کوئی آہٹ_ * _کوئی مسکراہٹ_ * _کوئی قہقہہ_ * _کوئی آنسو_ _کوئی سناٹا_ _۔۔۔۔ ہماری زندگی پہ حاوی ہو جاتا ہے_ _کبھی ہم تھک ہار کے بیٹھ جاتے ہیں_ _اور زندگی…_ _مسکراتی ہوئی پاس سے گزر جاتی ہے۔_ 🥹❤️‍🩹💯✨ #زندگی کی حقیقت🥺 #🌸 اقوال زریں☀️ #💔غم کا دریا💔 #بیشک 💯🥺
زندگی کی حقیقت - ShareChat
مشکل ہے لیکن اگر مہلت ملی تو سنواروں گی خود کو💫☺️ اندر اپنے ناجانے کیا کیا الجھا پڑا ہے✨❤️‍🩹 #🌸 اقوال زریں☀️ #📒میری ڈائری #💔درد دل💔
📒میری ڈائری - ShareChat
#دل کی آواز 💔 #💔درد دل💔
دل کی آواز 💔 - ShareChat
00:32