*آغاز صبح🌤️*
*ذکر محبوب کریمﷺ سے کریں♥️*
* *درودِ پاکﷺ کی کثرت کریں!
* *احمد رہے تا عمر اسی در کا ہی نوکر♥️*
* *اے کاش اسی در پہ اسے موت بھی آئے💔*
*یا رسول اللّٰهﷺ* انظر حالنا🥺
صلی اللہ تعالیٰ علی حبیبہ محمد و آلہ وسلم♥
رب العالمین ہم سب کو بار بار *مدینه منورہ* کی باادب حاضری فرمائے۔
*آمین ثم آمین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم♥️ #🥰 ماشاءاللہ 🤗 #💐صبح بخیر☀️ #🕋 مکہ و مدینہ 🕌 #👨🏻🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑🤝🧑 #میرا پیارا دین اسلام اسلام کی پیاری باتیں نبی کی سنت سیرت نبوی