مکّہ مکرمہ میں جو حادثات ہوئے ہیں جن کی جانے چلی گئی اُنہیں اپنی رحیمی اور کریمی اور محمّد صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم کے صدقے مغفرت فرمائے اور جنّت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔ 🤲 ایسے حادثات سے سب مسلمانوں کی حفاظت فرمائے اور ہمیں نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲 #🕌توبہ و استغفار 🤲 #🕋عبادت #🤲دعاء #🕋پیارا مذہب اسلام🕋 ##🌹پیارا اسلام❤دین کی باتیں🌹