Failed to fetch language order
❤🥰 میری محبت 🥰❤
26 Posts • 86K views
.
372 views 19 hours ago
پھنسانے کا نہ دل لگانے کا سوچو مناسب لگے گھر بسانے کا سوچو میسنجر میں چکر چلانے کو چھوڑو حقیقی تعلق نبھانے کا سوچو یوں ہی بے سبب خوار ہونے سے بہتر نکاح خواں کو مسجد بلانے کا سوچو یہ مصنوعی جملوں کی دنیا سے نکلو کہیں رزق بہتر کمانے کا سوچو یہ مَسکے لگا کر نہ لو آپ چَسکے حقیقت میں دلہن بنانے کا سوچو یہ عشقِ مجازی عذابِ الہی جہنم سے خود کو بچانے کا سوچو #❤🥰 میری محبت 🥰❤
13 likes