🥀
720 Posts • 1M views
.𝐀𝐥𝐟𝐢𝐲𝐚
1K views 13 days ago
پاک پروردگار 🥺 تیرے در پہ بھی شرمندگی سے سر جھکاتے ہوئے روتی ہوں اب تجھ سے شکایت کیسے کروں یہ دُکھ میری اپنی خواہشوں کے عذاب ہیں۔۔!!!🥺 #🥀
25 likes
5 shares
.𝐀𝐥𝐟𝐢𝐲𝐚
535 views 10 days ago
میں انسانی محبت میں شدت اختیار کرنے سے پناہ مانگتی ہوں۔ کیونکہ انسان اس لائق نہیں ہوتے کہ ان کو ٹوٹ کر چاہ جائے۔ کبھی نہ کبھی زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر مان ٹوٹتے ہی ہیں ۔۔!!! #🥀
16 likes
13 shares