#isreal And isreal Sported Us Terrorism Stat
49 Posts • 4K views
Beiman
626 views 19 days ago
*محافظینِ قدس کی فضیلت*چراغ کے شعلوں کو مضبوط کریں طوفان الاقصیٰ کا جہاد "مسجد اقصی کے لئے ہے ... کفار نے اس جہاد کو ”عالمی صہیونی صلیبی جنگ“ بنا دیا ہے ... اب اہل ایمان پر فرض ہے کہ وہ بھی منہ توڑ جواب دیں ... اور اسے خالص اسلامی مدنی عالمی جہاد سمجھ کر اس میں جیسے بھی ہو سکے حصہ لیں.... مسجد اقصی کے آج کے چراغ ... اقصی کے مجاہدین اور شہداء ہیں .... #Palestine support karo #Pray For Palestine🇵🇸 ##palestine #freepalestine #gaza #islam #israel #jerusalem #savepalestine #muslim #syria #palestina ##isreal And isreal Sported Us Terrorism Stat #Isreal Product boycutt
17 likes
8 shares
Beiman
619 views 24 days ago
جگر گوشہ ہائے ابی عبیدہ جانباز ترجمان کے بچوں اور اہلیہ ام ابرہیم کی شہادت کی خاندان نے تصدیق کردی۔ تاہم ترجمان کے بارے۔ ابھی کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔ اللھم تقبل أبناء الملثم وامھم ام ابراھیم فی جنات النعیم اے ہمارے رب العالمین ہمارے پروردگار ہمارے دلوں میں صبر ڈال دے، ہمارے قدم جمائے رکھ اور ان کافروں کے مقابلے ہماری مدد فرما 🇵🇸🤲🏻💔🫀🖇️🥺🥺😭😭 #Palestine support karo #Pray For Palestine🇵🇸 ##free#freepalestine #palestine #savepalestine #gaza #islam #israel #jerusalem #palestina #muslim ##isreal And isreal Sported Us Terrorism Stat #Isreal Product boycutt
18 likes
12 shares