وہ جو گمرای کے بعد ہدایت پالینے کی قدر کرتا ہے..........
اور زیادہ سے زیادہ نیکیاں کرنے کی کوشش کرتے ہیں.........
تو ماضی کے گناہ اس کو غمزدہ نہیں کرتے....!!!!!! #حقیقت
سب کے سب معاملات اس دنیا میں رے جانے ہیں۔
لیکِن ؟؟؟
عمل کا بدل عمل سے ملنا ہے!!
جو کیا ہے وہی پانا ہے
یاد رکھیں کسی پے جھوٹے الزامات یا پھر کسی سے وعدہ خلافیاں کسی کو خواب دکھا کر مکر جانا
یہ سب اللہ دیکھ رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ جس نے برا کیا اپنے لیے اور جس نے ؟
بھلا کیا تو بھی اپنے لیے۔۔!! #حقیقت