🌹💫 Mahira Shaikh💕🌹
509 views • 19 days ago
یہ منزلیں یہ راستے میری ہر دعاء تیرے واسطے🥰
یہ سکون بھی یہ قرار بھی میرا مان تیرے واسطے❤️
کبھی غم نہ تیرے قریب ہو، تمہیں ہر خوشی نصیب ہو☺️
میری التجا تیرے واسطے میری ہر دعا تیرے واسطے❤️
#🥰میرا سٹیٹس ❤️
#😍 میرے ہمسفر 🥰
#میرا شہزادہ 🥰🥀
#🤲میری دعا🤲
17 likes