مسلم قوم کی بیٹی ہوں میں پردہ کرتی ہوں
9 Posts • 2K views
Beiman
599 views 1 months ago
#Deen ki Baten #💖💖islamic post💖💖 #अल्लाहु अकबर #🥀پردہ بہت ضروری ہے یاد رکھو⁦❣️⁩☝️⁩ #مسلم قوم کی بیٹی ہوں میں پردہ کرتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔""پردہ کیوں ضروری ہے؟""....... سلسلہ پوسٹ 9. """عورت کی اہم ذمہ داریاں""" یہ عورت کی ذمہ داری ہوتی ہے، فرض منصبی ہوتا ہے، اس کا دنیا میں رہتے ہوئے سب سے بڑا کام یہ ہوتا ہے۔۔۔ کہ وہ اپنے عزت و ناموس کی حفاظت کرے۔۔۔ اگر اس کی عزت لٹ گئی، اس کا سب کچھ لٹ گیا۔۔۔ اس کے پلے کچھ نہ بچا۔۔۔ اس لیے عورت کو اس معاملے میں ضرورت سے زیادہ محتاط ہونے کی ضرورت ہے۔۔ جاری۔۔۔ 👆🏻 برائی مہربانی ہر آنے والی پوسٹ اپنے عزیز و اقارب تک پہنچائیں۔۔ شُکریہ🫀جزاک اللہ خیرا 🌹
ShareChat QR Code
Download ShareChat App
Get it on Google Play Download on the App Store
17 likes
11 shares