Failed to fetch language order
durood un pr salam un pr
22 Posts • 4K views
Beiman
629 views 11 days ago
#durood shareef 💞 #🌻🕌🤲 दुरुद शरीफ की फजीलत🤲🕌🌻 #shab e jumu'ah durood shareef #durood un pr salam un pr دہانی جمعۃ المبارک*🌹🌹 *حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ یہ فرماتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے کسی تحریر میں مجھ پر درود بھیجا (یعنی لکھا ) تو جب تک میرا نام اس تحریر میں رہے گا فرشتے اس کے لئے استغفار کرتے رہیں گے۔“سبحان اللہ العظیم*❤️ *سورۃ الکہف کی تلاوت، صلوۃ سلام کی کثرت کرنا ہر گز نہ بھولیں۔۔* *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدُ* *اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى الِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مجِيد*
23 likes
10 shares
Beiman
508 views 2 months ago
وہ جنہوں نے جمعہ کی رات اور جمعہ کے دن درود شریف کی کثرت کا حکم فرمایا…تاکہ ان کی امت ”رحمت“ پائے۔۔ مقابلہ حسن شروع ہو چکا ہے، کثرت سے درود شریف اور سورۃ الکہف کی تلاوت کرنا ہر گز نہیں بھولیے گا۔۔ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ…… #🌻🕌🤲 दुरुद शरीफ की फजीलत🤲🕌🌻 #durood un pr salam un pr #shab e jumu'ah durood shareef #durood e ibrahim
15 likes
12 shares